Daily Archives: May 29, 2017

جے آئی ٹی پر اعتراض مسترد .چاچے ماموں پر فیصلہ کیا تو کوئی نہیں بچے گا

سپریم کورٹ نے حسین نواز کے جے آئی ٹی پر اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ چاچے ماموں پر فیصلہ کیا تو کوئی نہیں بچے کا . اس طرح تو تحقیقات کے لئے فرشتے بلانے پڑیں گے .اگر ہمیں لگا کہ کوئی جانبدار ہے تو ہٹا دیں گے

چاکلیٹ کھائیں اور دل قابو میں رکھیں

سائنسدانوں نے 55 ہزار افراد کا تجزیہ کیا اور کہا کہ اگر ہفتے میں 2 سے 3 اونس چاکلیٹ کھائی جائے تو اس سے آٹریئل فلبریشن (اے فِب) کا خطرہ 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق ڈاکٹر ایلزبتھ موستووسکی نے کی جو ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ سے وابستہ ہیں۔ آٹریئل فلبریشن میں دل

امریکہ اور برطانیہ قابل اعتبار نہیں رہے . جرمنی

جرمن شہر میونخ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے ’بریگزٹ‘ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد سے امریکا اور برطانیہ یورپ کے قابل اعتماد ساتھی نہیں رہے۔ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرتے ہوئے اپنی قسمت

خوشخبری ، پٹرول سستا کرنے کی تیاریاں

حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جب کہ مٹی کا تیل 3 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 80 پیسہ فی لیٹر

واپڈا ہاوس کو آگ لگا دی گئی

خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سراپا احتجاج ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں پر تشدد احتجاج جاری ہے۔ مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے واپڈا ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا۔ لوگوں نے دفتر میں گھس کر ریکارڈ اور دیگر سامان کو آگ لگانے

نوازشریف اورعمران خان ایک ساتھ نااہل

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ عمران خان نواز شریف کے بغیر نا اہل ہوں گے کیونکہ حالات بتا رہے ہیں کہ دونوں ایک ساتھ نا اہل ہوں گے اور لگتا ہے پہلے نواز شریف پھر عمران

کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ

کمالیہ (نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے عہدے دارو ں نے عمران سویٹس ، بیکرز اینڈ کنفشریز میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔ اجلاس کی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے سوسائٹی کے ایم ڈی، ایم افضل چوہدری نے آرٹ اور کلچر کی اہمیت پر زور

28 مئی یوم تکبیر

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کرسچن کالونی کمالیہ میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالہ سے اشرف جان سندھو کی زیر قیادت ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پاکستان زندہ باد اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔ تفصیل کے مطابق کرسچن کالونی کمالیہ میں 28مئی یوم تکبیر