Daily Archives: May 30, 2017

حسین نواز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے روبرو دوسری مرتبہ پیش ہوگئے

جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے روبرو دوسری مرتبہ پیش ہوگئے ہیں، پاناما کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو طلب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جے آئی

پیدا ہوتے ہی بچی نے چلنا شروع کر دیا

برازیل کے اسپتال میں جب نرس نے نومولود بچی کو غسل دینے کے لیے اٹھایا تو بچی نے چلنے کی کوشش شروع کردی جس پر وہاں موجود اسپتال کے عملے کی حیرت کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے واقعہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کو اب تک کروڑوں لوگوں نے

عمران اشتہاری ہیں جے آئی ٹی کیوں نہیں بنتی. دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان اشتہاری ہے ان کے خالف جے آئی ٹی کیوں نہیں بنتی . اس سے قبل بھی دانیال عزیز نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس سے ئی تاثر ملا تھا جیسے عدلیہ عمران کے بارے میں نرم رویہ رکھتی ہے

بنی گالہ کی اراضی کے لئے رقم جائما نے دی ، عمران

عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب میں موقف اپنایا کہ جمائمہ کی جانب سے بھیجی گئی رقم پبلک فنڈز نہیں تھی اور رقم کا لین دین میاں اور بیوی کے درمیان ہوا اس لئے منی لانڈرنگ کا کسی صورت سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب کہ پاکستان سے باہر کوئی رقم منتقل نہیں کی

حیسن نواز آج پھر جے آئی ٹی میں طلب

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کوآج دوبارہ پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ جے آئی ٹی میں پیش ہوئے لیکن کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ پاناما کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کو آج طلب

لندن فلیٹ بیچ کر ہی بنی گالہ خریدا تھا .جائما خان

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی، جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا