Daily Archives: May 31, 2017

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغان عوام اور فورسزکے ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغان عوام اور فورسزکے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دھماکے

عمران منی ٹریل دیں یا نتائج بھگتیں .سپریم کورٹ

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر قانونی اثاثوں اور ٹیکس چوری کے حوالے سے حنیف عباسی کی دائر درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کو

نواز شریف کا حساب لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ، نہال ہاشمی کی دھمکی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی ویڈیو افشا ہوگئی جس میں وہ شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں اور ان کے بچوں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کی 28 مئی کو کی گئی ایک تقریر کی

جے آئی ٹی نے حسن اور حسین نواز دونوں کو طلب کر لیا

گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز 4 گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی تھی۔ حسین نواز آج بھی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوں گے اوران کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی حسن نواز کو بھی ہونا تھا، اس سلسلے میں وہ گزشتہ روز