Daily Archives: June 2, 2017

شائد یہی محبت ہے

تری ان کہی باتوں کو تری آنکھوں سے ترے آنکھ جھپکنے سے پہلے ترے لبوب سے ترے بولنے سے پہلے میں جان جاتا ہوں شائد یہی محبت ہے

سعودی عرب میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک

سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف کی شاہراہ پر بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دورتک سنی گئی، دھماکے کے بعد پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے

مجھے فیس بک نے ہرایا . ہیلری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں انکی شکست کی ایک وجہ فیس بک پر جھوٹی اور غلط خبریں تھیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جعلی خبریں ووٹروں کی آرا پر اثر انداز ہوئیں جبکہ مخالفین نے قطعی

اب پارلیمنٹ میں بھی ہونگے تماشے

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج اور نعرے بازی کے حوالے سے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ صدر مملکت ممنون حسین کا خطاب مثبت اور اچھا تھا لیکن اس دوران اپوزیشن کے رویئے پر وہی کہوں گا جو پوری قوم کہہ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا

رسیدیں مل گئیں ، اب اصل چوروں کو پکڑیں ، جائمہ خان

عمران خان نے کہا ہے کہ جمائما کو بنی گالا اراضی کی خریداری کے لیے بھیجی گئی رقوم کی رسیدیں مل گئی ہیں اور اب انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا، عدالتوں میں فریقین کا موقف سننے کے بعد ہی فیصلہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنی گالہ اراضی حلال پیسے سے

نہال ہاشمی دو سال بعد کیا ہونگے . زبردست انکشاف

نامور قانون دان اعتزاز احسن نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر نواز حکومت رہ گئی تو نہال ہاشمی اگلے دو سال میں گورنر سندھ ہونگے . یاد رہے وہ پہلے بھی گورنر سندھ کے طور پر مضبوط امیدوار تھے مگر قسمت دیوی کسی اور پہ مہربان ہو گئی تھی

حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا .

نہال ہاشمی کیس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت مافیا بن گئی . ہم جانتے ہیں کے نہال ہاشمی کے بیچھے کون بول رہا ہے .ججز نے ریمارکس دئے کہ حکومتی وزرا اور ارکان جے آئی ٹی کے خلاف مہم چلا ریے ہیں . ججز نے مزید کہا کہ دور آمریت میں بھی

حسین نواز کی صبح سے شام تک تلاشی . حسن آج طلب

حیسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوئے اور 10 بجے سے لیکر شام تک انسے تفتیش کی گئی . میڈیا سے بات کرتے ہئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئی کرپشن کی اور نہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے . میں نے سب سوالوں کے جوابات دے دئے .اب جے آئی

ہوم سکول تعلیم کا پراجیکٹ قابل تعریف عمل ہے‘ ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا

حکومت ایسے علم دوست لوگوں کی کوششوں کی مکمل طور پر حوصلہ افزائی کرے تاکہ ملک کے کونے کونے میں تعلیم کا پرچار ہو لاہور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) ہوم سکول ایجوکیشن پراجیکٹ کی اختتامی تقریب منگل کو الرحیم ہال بند روڈ پر منعقد ہوئی ۔ امریکی عوام کی مدد اور