Daily Archives: June 5, 2017

خدا انسان سے ابھی مایوس نہیں ہوا

جھوٹ ، مکرفریب ، لالچ ،دھوکہ اور گناہ انسان کی شرست میں شامل ہے کئی انسان ہو کر بھی خدا بننے کے خبط میں مبتلا تھے کچھ آج بھی خو د کو زمین کا خدا سمجھتے ہیں اس کے باوجود ہربچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس

کیا مسلم لیگ پھر جیت جائے گی ؟

وفاقی اور اب پنجاب کا بجٹ محیر العقول گورکھ دھندا ہے اور اسطرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ غریب عوام کو براہ راست مفاد نہ پہنچے مگر وہ مکمل حکمرانوں وزراء ایم این اے ایم پی اے کے دست نگر اور غلام بن کر رہ جائیں 1001ارب یعنی دس کھرب ایک ارب صرف ترقیاتی

جمہوریت بادِ سموم کے تھپیڑوں کی زَد میں

تحریکِ انصاف کے شفقت محمود ٹاک شوز میں کہتے پھر رہے ہیں ’’ حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے‘‘۔ چونکہ کپتان صاحب کی مہربانی سے لفظ ’’شرم‘‘ یا ’’شرمناک‘‘ غیرپارلیمانی نہیں رہے اِس لیے ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں ’’شرم تم کو مگر نہیں آتی‘‘۔ متنازع بنانے کا ٹھیکہ تو شفقت محمود

پھلوں کابائیکاٹ

جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے ہر رمضان المبارک کی آمداوررخصتی دونوں کو تنازعات سے بھرپورپایاہے جبکہ پورے مہینے کے دوران کوئی بھی چیز مناسب دام پر دستیاب نہیں ہوتی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں کوبھی مات دے دیتی ہیں اورسفیدپوش طبقہ رحمتوں بھرے اس ایک مہینے کی وجہ سے زندہ درگورہوجاتاہے

ٹاس پاکستان اور میچ بھارت نے جیتا .عوام غضبناک

برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بارش نے 2 بار مداخلت کی جس کے سبب میچ 48 اوورز تک محدود کردیا گیا جب کہ بھارت نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 319 رنز بنائے تاہم ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان کو 324 رنز کا ہدف دیا گیا۔

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر پر حکومت پھٹ پڑی

وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر حکومت نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے، وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ تصویرتفتیش کے قانونی طریقہ کارکے منافی ہے جب کہ ملک میں شکوک وشبہات کی فضاجنم لے

مشال قتل کیس.جے آئی ٹی میں تہلکہ خیز انکشافات

مشال قتل کیس میں پولیس اورمختلف ایجنسیوں کے 13 ارکان پرمشتمل جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی۔ جے آئی ٹی کی پوری تفتیش میں مقتول مشال، اس کے دوست عبداللہ اورزبیرکے خلاف کوئی بھی بلواسطہ یا بلاواسطہ گستاخانہ شہادت نہیں ملی، تفتیش میں پولیس کی کارکردگی پربھی کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں رپورٹ

پاک فوج کا دبنگ ایکشن ، بھارتی چوکیاں تباہ

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر کے علاقے میں سول آبادی کو نشانہ بنایا تھا جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی بنکرز تباہ کردیے تھے جب کہ پاک فوج کی فائرنگ سے 5

ن لیگ سیاسی شہادت چاہتی ہے . اعتزاز احسن

پی پی کے اہم رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ن لیگ اداروں سے تصادم کر کے سیاسی شہید ہونا چاہتی ہے مگر ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہوگی۔ شریف فیملی کا آج تک کبھی شفاف احتساب نہیں ہو سکا۔ پارلیمنٹ سے باہر بھی اپوزیشن متحد ہوسکتی ہے۔

امریکہ معافی مانگے . شیخ رشید کی شرط

شیخ رشید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری ایک تقریب میں امریکی سفارتکاروں سے ہیلو ہیلو ہوئی جہاں مجھے ان کی خواہش نظر آئی ہے کہ وہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں مگر میں نے ان پر واضح کر دیا کہ جب تک آپ مجھے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر