Daily Archives: June 6, 2017

کمالیہ نیوز۔ نیوز ایڈیٹر، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کا ایک اور اعزاز…. کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پیارا پاکستان کو کامیاب شجر کاری مہم چلانے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے مثبت کردار ادا کرنے کے صلہ میں ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کے موقع پر ایس.اے میرج ہال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقدہ تقریب

سری دیوی کا اپنے شوہر کے بارے میں عجیب انکشاف

فلم ’موم‘ کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران سری دیوی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شوہر بونی کپور سے فلم کی شوٹنگ کے دوران تقریباً 3 مہینے تک کوئی بات نہیں کی، فلم کی شوٹنگ میں اس قدر مصروف تھی کہ بونی سے بات کرنے کا وقت نہیں ملا اورہمارے درمیان صبح اوررات

لندن برج پر حملے پاکستانی نژاد خرم بٹ اور رشید رضوان نے کئے ،برطانوی میڈیا

برطانوی پولیس نے ہفتے کی رات لندن برج پر جان لیوا حملوں میں شامل دو افراد کے نام ظاہر کر دیئے ہیں جبکہ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ پاکستانی نژاد ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن برج پر حملہ کرنے والے ایک شخص 27 سالہ خرم بٹ تھا جو

دہشت گردوں کی حمایت کا الزام ، 7 ملکوں نے قطر سے قطع تعلق کر لیا

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ملک میں دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے .تھریسامے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینا بہت بڑا چیلنج ہے لیکن ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کی ذہنیت کو پنپنے نہیں دیں گے۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے لندن برج پرہونے والے پرتشدد واقعے اور اس میں 7 افراد کی ہلاکتوں پربرطانوی حکومت کی جانب سے کوبرا ایمرجنسی

امریکی شہر میں حملہ 5 افراد ہلاک

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے صنعتی علاقے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد خود کو بھی گولی مارکر خود کشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور صنعتی علاقے میں واقع کمپنی میں ملازم

حسین نواز کی تصویر کس نے لیک کی پتا چل گیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی۔ اعتزاز احسن نے حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر پر اپنے موقف میں کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی کی عمارت مکمل طور پر

جو ہوگا حکمرانوں نے سنبھالا نہ جائے گا. خورشید شاہ

سندھ میں ایمرجنسی لگ چکی . سب تباہ ہو جائے گا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ حکمران آنکھوں سے پٹی اور کانوں سے کپڑا اتاریں ورنہ جو ہو گا نہ وہ سنبھال سکیں گے اور نا ہی ہم۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں

حسین کی تصویر جاری کرکے تضحیک کی گئی. سعد رفیق

وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے تحقیقاتی کمرے سے حسین نواز کی تصویر کا اجرا تفتیشی عمل کی شفافیت پر ایک اور سوالیہ نشان ہے جب کہ حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی۔

ہمارا احتساب ہر دور میں ہوا .دھرنے والے اب پچھتا رہے ہیں . نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارا حساب کل بھی لیا گیا اور آج بھی احتساب کا سامنا ہے لیکن ہم پریشان نہیں ہوئے۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں مخالفین کا کیا ایجنڈا ہے لیکن تمام سازشوں کے باوجود ترقی کا ہمارا سفر بھرپور طریقے سے جاری رہے گا، پاکستان معاشی طاقت