Daily Archives: June 8, 2017

الجزیرہ ٹی وی کیلئے ٹی وی لائسنس منسوخ ،اردن نے بھی قطر کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

عمان (ویب ڈیسک)سعودی عرب سمیت5اسلامی ممالک کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے اردن نے بھی قطر کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے الجزیرہ ٹی وی کیلئے ٹی وی لائسنس منسوخ کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب ،بحرین ، مصر ، یو اے ای اور موریتانیا کے بعد بلآخر اردن نے بھی قطر کیساتھ

برطانیہ میں انتخابی معرکہ (آج ) ہوگا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

الیکشن میں 1000 کے قریب خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ،پاکستانی نژاد خواتین کی نمایاں تعداد شامل ،انتخاب جیت کر درجن بھر پاکستانی اور مسلم خواتین کے پارلیمان میں پہنچنے کا امکان سادہ اکثریت کیلئے کسی بھی جماعت کو پارلیمنٹ کی 326 نشستیں جیتنا ہوں گی، کنزرویٹو 40، جبکہ لیبر 39 فیصد شہریوں سے

ایرانی پارلیمنٹ میں فائرنگ، خمینی کے مزار پر خودکش حملہ،2افراد ہلاک،متعدد زخمی

خودکش حملہ آور نے پارلیمنٹ کی عمارت سے 20 کلومیٹر کی دوری پر واقع مزار میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑالیا،دھماکے میں خاتون خودکش حملہ آور کے ملوث ہونے کا خدشہ مزار پر حملے سے قبل مسلح شخص نے ایرانی پارلیمنٹ میں داخل ہو کر گارڈز پر فائرنگ شروع کردی، سیکیورٹی فورسز

چین، پاکستان میں کیا کرنے لگا ہے امریکی محکمہ دفاع میں کھلبلی

چین، پاکستان میں فوجی اڈہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں انکشاف چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر پار ایسے ممالک سے جن سے اس کے دیرینہ تعلقات اور اسٹرٹیجک مفادات ہیں وہاں مزید فوجی اڈے قائم کر سکتا ہے اور

سلمان خان کا اسمارٹ فون لانچ کرنے کا فیصلہ‘’’بینگ اسمارٹ ‘‘کے نام سے ٹریڈ مارک بھی رجسٹر کرالیا

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنا اسمارٹ فون لانچ کریں گے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سلو بھائی نے اپنی شاندار اداکاری سے جہاں فلمی دنیا میں نام کمایا وہیں پروڈکشن میں قدم رکھ کر کامیابی حاصل کی

پاکستانی فلموں و ڈراموں میں کام کرنا پسند کروں گا، پریش راول

پاکستانی فلموں و ڈراموں میں کام کرنا پسند کروں گا، پریش راول ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار پریش راول بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے جبکہ انہوں نے ایسی بات کہہ دی جسے سن کر بھارتیوں کو آگ لگ گئی۔ پریش راول کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں پر بھارتی فلموں

فلم انڈسٹری سے منسلک لوگ محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کریں‘ثناء

لاہور(ویب ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل ثنا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے منسلک لوگ محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کریں تو فلم انڈسٹری صرف مضبوط نہیں ہو گی بلکہ دوڑے گی بدقسمتی سے فلم انڈسٹری میں آج بھی کئی گروپ ہیں اور ہر کوئی اپنے مفادات کو دیکھ رہا ہے۔اپنے ایک انٹر

انڈسٹری میں کچھ لوگ جھوٹی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں‘سونو بٹ

لاہور(ویب ڈیسک) اسٹیج پرفارمر سونو بٹ نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ جھوٹی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں محنت اور لگن سے کمائی شہرت کوئی نہیں چھین سکتا۔ سونو بٹ نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں نئے چہرے آنے سے رونقیں بحال ہوئی ہیں ۔میری اس وقت تمام طر توجہ سٹیج ڈراموں کی

میری مقبولیت اور کامیابی کا راز اپنے کام سے ایمانداری اور لگن ہے‘نمر ین بٹ

میری مقبولیت اور کامیابی کا راز اپنے کام سے ایمانداری اور لگن ہے‘نمر ین بٹ لاہور(ویب ڈیسک ) ماڈل اور پرفارمر نمرین بٹ نے کہا ہے کہ میری مقبولیت اور کامیابی کا راز اپنے کام سے ایمانداری اور لگن ہے وہ لوگ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتے جو اپنے کام سے منافقت کرتے ہیں

قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے میں کیا نشر کر دیا گیا

قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے پروگرام نشر ’’دی سلک روڈ تھیٹر ‘‘ چین اور قازقستان کے مشترکہ تعاون سے براڈ کاسٹ کیا گیا آستانہ (ویب ڈیسک )چین اور قازقستان کے تعاون سے گذشتہ روز قازقستان کے ایک ٹی وی چینل پر سلک روڈ کے بارے میں خصوصی پروگرام پیش کیا گیا ، پروگرام