Daily Archives: June 9, 2017

اپنے کام سے کام

ایک بچہ چاکلیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے آدمی،،،چاکلیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟ بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے

پرانی گاہک

ہوٹل کے منیجر نے نئے شادی شدہ جوڑے کا خیر مقدم کرتے ہوئے دلہن سے بڑی بے تکلفی سے باتیں شروع کر دیں۔ دولھا : آپ انہیں پہلے سے جانتے ہیں۔ منیجر : ہاں یہ ہماری پرانی گاہک ہیں۔ عموماً ہنی مون ہمارے ہوٹل میں گزارتی ہیں۔

دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے: بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا: سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر

خوش اخلاقی

ہفتہ خوش اخلاقی کے دوران ایک کلرک کو میز سے سر رکھے سوتے ہوئے دیکھ کر اسے آرام سے جگایا۔ اور انتہائی نرمی سے کہا۔ معاف کرنا بھائی میں تمہیں ہرگز نہ جگاتا۔ اگر معاملہ اتنا ضروری نہ ہوتا۔ بات دراصل یہ ہے کہ تمہیں نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔

آپ کیا لیں گے سر؟

آپ کیا لیں گے سر؟ اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا! منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا

ترک پارلیمنٹ نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی،طیب اردگان کا قطر کی حمایت کا اعلان

ترک پارلیمنٹ نے قطر میں ترک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی،طیب اردگان کا قطر کی حمایت کا اعلان انقرہ(ویب ڈیسک)ترک پارلیمنٹ نے قطر کے خلاف سعودی عرب اور بعض دیگر عرب ممالک کی طرف سے پابندیوں کے پیش نظر قطر کی حفاظت کیلئے ترک فوج قطر میں تعینات کرنے کی منظوری دیدی جبکہ صدر

ہم نے کسی سے ثالثی کرنے کو نہیں کہا،سعودی عرب

خلیجی ممالک قطر کے ساتھ مسائل کسی بیرونی امداد کے بغیر حل کر سکتے ہیں،ہم نے کسی سے ثالثی کرنے کو نہیں کہا،سعودی عرب برلن(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک قطر کے ساتھ اس مسئلے کو بنا کسی بیرونی امداد کے خود ہی حل کر سکتے ہیں۔ ہم نے کسی سے

تصادم کی صورت میں آئینی اداروں کا ساتھ دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی

ادارے ہماری قیادت کی قربانیوں سے بنے ہیں، نواز شریف کو ماضی نہیں دہرانے دیں گے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب لاہور (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصادم کی صورت میں آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے ہماری

قطر کا پانچ رکنی وفد ہنگامی دورے پر لاہور پہنچ گیا ،وزیراعلی شہباز شریف سے ملاقات

خلیجی بحران پر تبادلہ خیال ‘ وفد دو گھنٹے قیام کے بعد دوبارہ قطر کیلئے روانہ لاہور(ویب ڈیسک )قطر کا پانچ رکنی وفد ہنگامی دورے پر لاہور پہنچ گیا ،وزیراعلی شہباز شریف اور قطر کے پانچ رکنی وفد کے درمیان ملاقات میں خلیجی بحران کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،دو گھنٹے قیام کے بعد دوبارہ

بلوچستان میں داعش انفراسٹرکچر تباہ ،2خودکش حملہ آوروں سمیت 12دہشتگرد ہلاک

کالعدم تنظیمیں بلوچستان میں داعش کو قدم جمانے کیلئے سہولت فراہم کررہی تھیں،آپریشن میں اسلحہ وگولہ بارود کا ذخیرہ بھی برآمد ،فائرنگ تبادلے میں 2سیکیورٹی افسران سمیت 5اہلکار زخمی ہوئے آئی ایس پی آر نے یکم سے 3 جون تک کارروائی کی تفصیلات جاری کر دیں راولپنڈی (ویب ڈیسک) داعش کا بلوچستان میں انفراسٹرکچر قائم