Daily Archives: June 11, 2017

کمالیہ نیوز

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) رہنما عوام لیگ رانا عمرحیات نے کہا ہے کہ کمالیہ شہر میں سٹریٹ لائٹ کاخراب ہونا کسی ناخوشگوار واقعہ کاسبب بن سکتا ہے کیونکہ عید کے دن قریب آرہے ہیں۔ واردات کرنے والے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی نقصان کر سکتے ہیں۔ میری

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے افطار ڈنرمیں پیارا پاکستان ویلفیئرسوسائٹی کی طرف سے اعزازی سر ٹیفکیٹ دئیے گئے۔

کمالیہ (نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے سوسائٹی کے نو منتخب چیف ایگزیکٹیو ظہیر عباس چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر ظفر سویٹس اینڈ بیکرز اقبال بازار میں دیا گیا۔ افطار ڈنر اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوسائٹی کے ایم ڈی ،ایم افضل چوہدری

طاہر القادری کی آج پھر آمد ، سیاسی میدان گرم ہو نے کی امید

ڈاکٹر طاہر القادری آج وطن واپس پہنچیں گے . کارکن آٹھ بجے لاہور ائرپورٹ پر انکا استقبال کریں گے . طاہر القادری ایسے لیڈر ہیں جن کے آنے جانے سے سیاسی موسم پہ کافی اثر پڑتا ہے . ان کی آمد پر سیاسی ماحول گرم ہو جاتا ہے . اپنے قیام کے دوران وہ سانحہ

تحریک انصاف کا منصوبہ ہر جیتنے والے گھوڑے کو پارٹی میں شامل کرو

تحریک انصاف نے حتمی کامیابی کیلئے بڑا منصوبہ بنالیا،پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کی شمولیت کا اصل مقصد کیا ہے؟سینئر صحافی عارف نظامی کے انکشافات، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئرصحافی عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں کامیابی کیلئے جو منصوبہ بنایا ہے اس کے

جے آئی ٹی کو تحقیقات کے لئے 2 گھنٹے چاہیئے . اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کے معاملے پر جے آئی ٹی میں2گھنٹوں میں تحقیقات مکمل ہوسکتی ہے ‘سمجھ نہیں آتی حسن اور حسین نوازسے چھ چھ گھنٹے کیا سوالات ہورہے ہیں ؟۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری

لوڈشیڈنگ ہمیں مار ہی ڈالے کہیں

دنیا بھر میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں کمی اور وسائل میں اضافہ ہوتا جاتا ہے لیکن ایک پاکستان ہے جہاں مسائل میں دن بہ دن اضافہ اور وسائل میں کمی ہو تی جا رہی ہے۔بے شمار مسائل میں گھیرے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا بحران(لوڈشیڈنگ)ہے ۔ یہ واحد مسئلہ

عرفان مسیح ذہنوں کی غلاظت کیسے دور کرتا

عرفان مسیح شہر کا گند اور غلاظت کو صاف کرنے کا کام کرتا تھا. خود بدبو اور تعفن کےڈھیر میں اتر کر اس چیز کو ممکن بناتا تھا کہ شہر میں کسی گٹر کے بند ہونے سے کوئی تعفن نہ پھیلے. میرے اور آپ کے گند کو عرفان مسیح جیسے ہزارہا افراد اپنے ہاتھوں سے

دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے، مگرہمارے یہاںتوجیسے

دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے، مگرہمارے یہاںتوجیسے …… ؟؟ یقیناآپ میری اِس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ ہمیشہ سے دنیا کی سیاست اور حکمرانی چار مندوں پر مشتمل ہے جیسے دولت مند، صحت مند ،عقل مندودانش مند اور غیرت مند… مگر یہاں مجھے یہ بھی ضرور کہنے

تھریسا مے پھر حکومت بنانے کے لئے متحرک

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی نے 650 میں سے 318 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ لیکن اس کے باوجود

امریکہ کا قطر پر دہشت گردوں کی الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کا پرچار کرنا بند کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں