Daily Archives: June 12, 2017

بھارتی حکمران تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں ‘سید علی گیلانی

بھارتی حکمران تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں ‘سید علی گیلانی تحریک حریت کو خاص طور پر ہدف بنایا گیا ہے اور اس کے رہنماؤں کے خلاف باضابطہ مہم شروع کی گئی ہے جب تک مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا جاتاہماری جدوجہد ہر

کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے عیدا لفطر کیلئے نئے نوٹوں کااجراء شروع

لاہور(ویب ڈیسک ) کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے عیدا لفطر کیلئے نئے نوٹوں کااجراء آج ( پیر) سے ہوگا۔ ملک کے 120 شہروں میں 1000 ای برانچز کے ذریعے یہ خدمت فراہم کی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ علاقوں میں یہ سہولت میسر آ سکے۔نئے نوٹوں کا اجرا آج 12 جون سے

200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون بروز جمعرات کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کا پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مختلف ممالک اکتوبر میں پاکستان میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند ہیں. ریاض احمد

مختلف ممالک اکتوبر میں پاکستان میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند ہیں‘ کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن حکومت ایکسپورٹرز کو مالی معاونت ‘سر پرستی فراہم کرے تو اپنی مصنوعات سے بھارت سمیت دیگر ممالک کو پچھاڑ سکتے ہیں‘ ریاض احمد کی گفتگو لاہور(ویب ڈیسک)چین میں منعقدہ عالمی نمائش میں سارک سمیت

پاناما جے آئی ٹی حکمران جماعت کا الیکشن سیل ،الیکشن مہم ‘ نعرہ تیار کررہی ہے، خیر کی توقع رکھنے والوں پر حیران ہوں‘طاہر القادری

پاناما جے آئی ٹی حکمران جماعت کا الیکشن سیل ،الیکشن مہم ‘ نعرہ تیار کررہی ہے، خیر کی توقع رکھنے والوں پر حیران ہوں‘طاہر القادری حسین نواز کو کرسی میز رکھ کر دی گئی اور ان کے اپنے میڈیا سیل نے تصویر بنا کرجاری کی ،مظلوم بننے کے لئے خود ہی تبصرے بھی کر رہے

عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا

پاکستان اپنا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا ٗ بھارت مقابلہ دو جولائی کو ہوگا لندن (ویب ڈیسک)عالمی ویمنز کرکٹ کپ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا، ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ (آج) سری لنکا کے خلاف کارڈف کے مقام پر کھیلے گی

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ (آج) سری لنکا کے خلاف کارڈف کے مقام پر کھیلے گی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے ہوگا ٗ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا پاکستان ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے

شراب برآمدگی کیس، اداکارہ عتیقہ اوڈھو(کل) 13 جون کو عدالت طلب

شراب برآمدگی کیس، اداکارہ عتیقہ اوڈھو(کل) 13 جون کو عدالت طلب راولپنڈی(ویب ڈیسک) سول جج افضل ہنجرا نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت 13 جون تک ملتوی کر دی اور آئندہ تاریخ پر ملزمہ کو طلب کر لیا۔اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس تھانہ ایئرپورٹ پولیس

محبت کی چنگاری پھر پھڑکنے لگی‘رنبیر کترینہ کے لیے فلم بنانے کے خواہشمند

کترینہ کامیاب فلموں کی مشین ہیں‘رنبیر کپور‘ کترینہ نے رنبیر کی باتوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے اپنی سابقہ محبوبہ اور بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف کو سپر اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں صرف کترینہ کیلئے

ملکہ حسن کو لندن میں لوٹ لیاگیا‘قیمتی اشیاء سے محروم

ڈیمی لیح نیل پیٹرز حال ہی میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئی ہیں لندن(ویب ڈیسک برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح