Daily Archives: June 13, 2017

شریف خاندان تین پشتوں کا حساب دینے کے دعوے کرتے نہیں تھکتا، ایک کاغذ بھی پیش نہیں کیا ‘ اعتزاز احسن

جے آئی ٹی کی تحقیقات کیمروں کے سامنے ہونی چاہیے ،بند کمرے میں تحقیقات کا مقصد شریف خاندان کوفائدہ پہنچانا ہے شیخ رشید کے ساتھ پارلیمنٹ میں پیش آنے والا واقعہ مسلم لیگ (ن) کی مذموم سازش ہے ‘ پی پی کے مرکزی رہنما کی گفتگو لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما

وزیراعظم نواز شریف کا جے آئی ٹی میں بیان ان کے بیٹوں سے زیادہ اہم ہوگا ٗ خورشید شاہ

اداروں سے تصادم نواز شریف کیلئے فائدہ مند نہیں ٗ اپوزیشن لیڈر کی گفتگو اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا جے آئی ٹی میں بیان ان کے بیٹوں سے زیادہ اہم ہوگا ٗاداروں سے تصادم نواز

نام نہاد احتساب اور انصاف کے نام پر سیاستدان ہی ہمیشہ کٹہرے میں کھڑے کئے گئے ،سعد رفیق

نام نہاد احتساب اور انصاف کے نام پر وزرا ئے اعظم اور سیاستدان ہی ہمیشہ کٹہرے میں کھڑے کئے گئے ٗمدعی مہرے البتہ بدلتے رہے،سعد رفیق وزیر اعظم کو سیاسی منظر سے ہٹانے کیلئے عمران خان کی حیثیت پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کے ایک مہرے سے زیادہ نہیں بنی گالامحل اور پی ٹی آئی

اقوام متحدہ بھارت کو لگام دے ورنہ …………‘میر محمد یونس

اقوام متحدہ بھارت کو لگام دے نہیں تو پوری دنیا میں کشمیری سڑکوں پر نکل کر بھارتی سفارت خانوں کا گھیراؤ کریں گے‘میر محمد یونس مظفرآباد ( ویب ڈیسک ) مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر و ممبر کشمیر کونسل میر محمد یونس نے کھوئی رٹہ ، تتہ پانی سیکٹر پر گزشتہ دو روز سے بھارتی

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان (آج)ملک کوطلب کرلیا

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان (آج)ملک کوطلب کرلیا رحمن ملک (آج)پیش نہیں ہوسکیں گے ٗ سابق وزیر داخلہ پیشی کی نئی تاریخ کیلئے جے آئی ٹی کو خط لکھیں گے ٗ ترجمان اسلام آباد (ویب ڈیسک)پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان (آج)ملک کوطلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی

آج بھی خواتین کو تشدد کا نشانہ ،آئینی و قانونی حق سے بھی محروم رکھا جاتا ہے‘ حمیر اارشد

خواتین نے اگر طاقتور بننا ہے تو تعلیم کو اپنا ہتھیار بنانا ہوگا ،اس کے ذریعے ہی حق لیا جا سکتا ہے لاہور(ویب ڈیسک)نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کو جو مقام اور مرتبہ دیا ہے بد قسمتی سے آج کے معاشرے میں اسے وہ حاصل نہیں ،خواتین ہر شعبے

شیبا بٹ کی کراچی میں شوبز مصروفیات میں اضافہ

لاہور( ویب ڈیسک)اداکارہ شیبا بٹ کی کراچی میں شوبز مصروفیات میں اضافہ ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شیبا بٹ ان دنوں ڈرامہ سیریلز بچے برائے فروخت،بے بی ،سیٹ کام ہم سب عجیب سے ہیں اور یہ کیا ہوا میں کام کر رہی ہے ۔ شیبا بٹ پہلی مرتبہ کراچی آرٹ کونسل کے زیر اہتمام عید

اداکارہ صوبیہ خان کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک)اداکارہ صوبیہ خان کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ اداکارہ اپنی فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ میں سوات گئی ہوئی تھیں جنہوں نے واپسی پر پشاور میں مستحق افراد میں راشن کے پیکٹ تقسیم کئے ۔ اداکارہ نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے اور ہمیں

معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی

معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی لاہور (ویب ڈیسک )معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ویب سائٹ اور سوشل میڈیا فنکاروں کی ضرورت بن چکی ہے جس سے ہمارے پرستاروں

وزیر اعظم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ رائل پیلس آمد ٗ شاہ سلمان نے استقبال کیا

پاکستان برادر اسلامی ملکوں کے درمیان تناؤختم کرنے کیلئے مخلصانہ کردار ادا کرنا چاہتاہے ٗ وزیر اعظم جدہ/اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ رائل پیلس آمد پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے استقبال کیا ۔پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ سعودی فرماں روا سے ملاقات