Daily Archives: June 14, 2017

پاکستان تحریک انصاف کی عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف مہم پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے، جس میں وزیراعظم نواز شریف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈارکو فریق بنایا گیا ہے اور لیگی رہنماؤں کے بیانات کی ویڈیوز اور متن بھی جمع کرائے گئے ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ججز، عدالتی عملے اور پاناما جے آئی ٹی کے خلاف

جے آئی ٹی نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ہفتے کوطلب کرلیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو جے آئی ٹی کی جانب سے سمن بھجوائے گئے ہیں جن میں انکو 17 جون صبح11 بجے مطلوبہ دستاویزات کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ادھر وزیراعظم کل (جمعرات کو) پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے۔ اس مقصد

پاناما کیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سپریم کورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

پاناما کیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سپریم کورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ اداروں سے خفیہ خط و کتابت جان بوجھ کر میڈیا کو دی جاتی ہے جس کا مقصد تحقیقاتی عمل کو متنازعہ بنانا ہے جب کہ شریف فیملی کے خلاف انکوائری ریکارڈ تلاش کرنے سے منع کیا گیا۔

پاناما لیکس کیس پاکستان کی سیاست میں بھونچال پیدا کرے گا، مولا بخش چانڈیو

یوسف رضا گیلانی کے معاملے پرہم نے تو کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں، سابق مشیر اطلاعات سندھ کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم اوران کے ساتھی جے آئی ٹی کو متنازعہ بنارہے ہیں، ہم اگر کچھ بھی بولیں تو ہمارے گریبان پر ہاتھ پڑجاتے

عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ٗ شاہ محمود قریشی وائس چیئر مین منتخب

عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ٗ شاہ محمود قریشی وائس چیئر مین منتخب اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے جس کے تحت عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جب کہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین منتخب

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو لیجانے یا پہنچنے کی باضابطہ کوئی ہدایات نہیں دی گئیں‘ رانا ثنا اللہ

جے آئی ٹی نے ریکارڈ میں ردو بدل کرنے ،تعاون نہ کرنے کا بیان دے کر خود کو متنازعہ بنانے کی آخری حد بھی عبور کر لی ہے طاہر القادری ہر سال پاکستان آتے ہیں ،تحریک کا اشارہ دیتے ہیں لیکن آخری عشرے میں نظر و نیاز اکٹھی کر کے واپس چلے جاتے ہیں لاہور(ویب

اعتزاز احسن کا حکومت پر خوفناک الزام

پاناما کیس ٗحکمران جماعت 1997 جیسا منصوبہ بنا رہی ہے ٗ اعتزاز احسن کا الزام فیصلہ حکومت کے حق میں نہ آیا تو لیگی وکلاء کمرہِ عدالت میں شور شرابہ کرسکتے ہیں مسلم لیگ (ن) کے پاس جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات نہیں اور اب صورتحال اتنی خراب ہے کہ بس امپائر کی

نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے

نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے ٹرمپ کی آمد پردلہا، دلہن اور دیگر شرکا خوشگوار حیرت میں مبتلا،یادگاری تصاویر بھی بنوائیں واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کے آ دھمکے جس پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکا خوشگوار حیرت میں

سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور سعودی عرب ایک صفحے پر ہیں،اجلاس میں دیگراہم امورپربھی تبادلہ خیال ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے قطر پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی

اب ٹرمپ پر بھی مقدمہ چلے گا

کرپشن الزامات،امریکا کی دو ریاستوں کا ٹرمپ پر مقدمے کا اعلان ٹرمپ بدعنوانی کی روک تھام کے ملکی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ،ریاست میری لینڈ،واشنگٹن ڈی سی واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا کی دو ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کرپشن کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق