Daily Archives: June 15, 2017

رانا محمد نواز سابق چیف آفیسر کمالیہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام و افطار ڈنر۔

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کمالیہ سے ضلع کونسل چنیوٹ میں بطورچیف آفیسر ٹرانسفر ہونے والے رانا محمد نوازکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب وافطار ڈنر کااہتمام چیئرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ محمد شریف کی طرف سے کیا گیا۔ جس میں نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر طارق

لدھیوالہ وڑائچ اسحاق کوٹ کے کونسلر گلزار احمد انصاری کا مسلح ہوکر اپنے غنڈوں کے ہمرا حوّا کی بیٹی ثمینہ انورپر سرعام برہنہ کر کے تشدد۔

گلزار احمد انصاری کونسلر خالد پرویز عاجز کا چہیتا ہے یہ دونوں جسم فروشی کے اڈے چلاتے ہیں اور جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میرا مقدمہ درج کے ہونے باوجود بھی پولیس نے اِن کوگرفتار نہیں کیا کیونکہ یہ دونوں پولیس کے ٹاؤٹ ہیں۔ نام نہاد شرافت کا لبادہ اوڑھنے والوں سے

قانون کے مطابق دبنگ فیصلہ دیں گے . سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حسین نواز تصویر لیکس اور جے آئی ٹی کے تحفظات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، جو جے آئی ٹی کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے وہ سپریم کورٹ کی راہ میں

نوازشریف کی نااہلی سے پاکستان میں افراتفری پھیل سکتی ہے۔

برطانوی رپورٹ کے مطابق اگر جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو نا اہل قرار دیا تو ملک میں افراتفری پھیلنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے بعد ان کی پارٹی تو اقتدار میں رہے گی لیکن اس سے ملک میں افراتفری پھیلنے کے خدشات ہیں

شریف سعودی عرب اور قطر کے ممنون حسین ہیں۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف خاندان کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، نواز شریف بند کمرے میں پھنس گئے ہیں، اب ان کو دیوار توڑ کر نکلنا پڑے گا، نواز شریف نے بچنے کے لیے تین منصوبے بنائے ہیں کہ ایک یہ ہے کہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم میاں نواز شریف کے اثاثوں کو درست قرار دیا۔

وزیراعظم کے اثاثوں کی چھان بین پولیٹیکل فنانس ونگ نے کی۔ اثاثوں کی جانچ پڑتال کے دوران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی خط و کتابت کا فوری جواب دیا۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پولیٹیکل فنانس ونگ نے وزیراعظم کے اثاثوں میں کوئی سقم نہیں پایا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 30 فیصد ارکان قومی اسمبلی

پہلی بار وزیراعظم نوازشریف آج کسی تحقیقات کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

وزیراعظم نوازشریف آج پہلی بار پاناما کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ وزیراعظم کی آمد کے موقع پرروٹ سیل کردیا جائے گا اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے جس کے

تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم خانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی

تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم خانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی ممبئی ۔ 14 جون (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں یتیم کانے کی نگران کا کردار ادا کریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ میں ان کا کردار سنجیدگی اور

کترینہ اور سلما ن کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کی ماسکو میں فلم کے سیٹ کی تصویرجاری

ممبئی ۔ ( ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور سلما ن خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کی عکسبندی روس کے دارلحکومت ماسکو میں کر رہے ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کبیر خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی عکسبندی کے بعد اب علی عباس ظفر کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘

گرم پانی سے غسل سے خون میں گلوکوز کی مقدار کو کم کیا جاسکتا ہے، ماہرین

لندن ۔ 14 جون (ویب ڈیسک) برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرم پانی سے غسل سے خون میں گلوکوز کی مقدار کو کم کیا جاسکتا ہے۔ لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے اس بات کی تصدیق کے لئے اس تجربہ کو 14 مردوں پر آزمایا۔ ان رضاکاروں کو ایک گھنٹہ گرم پانی کے ٹب