Daily Archives: June 16, 2017

ملک بھر سے روزے دار آج اعتکاف میں بیٹھیں گے !

لاہور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ آ پہنچا ، اعتکاف سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور گناہوں کی بخشش کا اہم ذریعہ ہے۔ ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لوگوں کی بڑی تعداد دنیا کے

پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے : اسحاق ڈار

ایشیائی ترقیاتی بینک توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے پاکستان کو آسان شرائط پرتیس کروڑ ڈالر قرض دے گا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والے معاہدے پراقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری طارق پاشا اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر شاہونگ یانگ نے دستخط کیے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار

فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں، سرفراز احمد کا چیلنج

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئی بھی فیورٹ قرار نہیں دے رہا تھا لیکن ہم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا جب کہ فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں۔ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے کے

کلبھوشن کیس؛ بھارت 13ستمبرتک دعویٰ جمع کرائے، عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کمانڈرکلبھوشن یادیوکیس میں بھارت کی جانب سے دعویٰ جمع کرانے کیلیے چھ ماہ دینے کی استدعامسترد کردی ہے۔ عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیوکی پھانسی 18مئی کو روک دی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ عالمی عدالت اگربھارت کی درخواست قبول کرتی تو یہ مقدمہ 18ماہ سے زیادہ تک لٹک جاتا۔

قطر امریکا سے 12 ارب ڈالر کے طیارے خریدے گا، معاہدہ ہو گیا

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس اور ان کے قطری ہم منصب خالد بن محمد العطیہ نے12ارب ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے اس سودے کو حتمی شکل دے دی ہے، اس سے موجودہ قطر بحران کے ٹلنے کا بھی عندیہ سامنے نظر آ رہا ہے۔ ان

ریاست ہمارے ساتھ لڑنے کیلیے تیار رہتی ہے، جسٹس عظمت

سپریم کورٹ نے ٹیکس چھوٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران معاونت نہ کرنے پرایف بی آر کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آبزر ویشن دی ہے کہ ریاستی اداروں کے مقدمات میں عدالت کی معاونت نہیں کی جا رہی۔ گزشتہ روز جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے2 رکنی

دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے،

دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے، حضور نبی پاک ؐ کی سنت مبارک پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک کے 20ویں روزے کو دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان مساجد میں آخری10روز کے قیام کیلیے اعتکاف کی نیت کرتے ہیں۔ 20 مضان المبارک کو نماز عصر کے بعد لوگ مساجد میں عارضی قیام

شعیب شیخ کو 50 لاکھ رشوت لیکر ضمانت دینے کا الزام ، جج معطل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویزالقادر میمن کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز میں جواب طلب کیا ہے۔ دنیا بھر میں جعلی ڈگریاں بنا کر بیچنے والے مرکزی ملزم شعیب شیخ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن کوکیس میں ضمانت دینے

ن لیگ کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ 5 اوورز کا میچ رہ گیا، کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹے گی، ن لیگ کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگومیں شیخ رشید نے کہا کہ جن کو قوم کے بجائے اپنی دولت عزیزہوتی ہے ان

جے آئی ٹی نے اپنی تحقیقات کے اگلے مرحلے کا آغاز کردیا

پاناما لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد جے آئی ٹی نے اپنی تحقیقات کے اگلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ جے آئی ٹی وزیراعظم کے ریکارڈ کرائے گئے بیان اور فراہم کردہ دستاویزات کا موازنہ کر رہی ہے۔ جے آئی ٹی کی جانب سے یہ موازنہ حالیہ اورماضی