Daily Archives: June 20, 2017

تصویر لیک پر فیصلہ آج سنایا جائے گا . سپریم کورٹ

سپریم کورٹ تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔ پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی دوران تفتیش تصوہر میڈیا پر آنے کے بعد ایک طوفان برپا ہوگیا تھا اور (ن)

حکومت میں آ کر لٹیروں کو اڈیالہ جیل میں ڈالیں گے ، عمران خان

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران آصف زرداری کے ساتھ مل کر ملک کو لوٹتے ہیں جب کہ اقتدار میں آکر کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے کو اڈیالہ جیل میں ڈالیں گے۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی اور محمود آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار انجینئر نجیب ہارون

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق7 جولائی سے قبل اپنا کام مکمل کرلے گی۔ واضح رہے کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا

گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر

اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں

ایران کو تقسیم کرنے کے امریکی عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو تقسیم کرنے کے امریکی عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکا اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا، امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز سے ہی ملک میں اسلامی جمہوری

سرخ انگور اور سیب پروسٹیٹ کینسر کو ختم کر دیتے ہیں

یورپ و امریکی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر ایک وبا کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور خود پاکستان میں بھی اس کے کئی مریض موجود ہیں تاہم اس موذی مرض کو تین عام غذاؤں سے ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ڈاکٹر اسٹیفنو ٹیزیانی نے چوہوں پر ایک تحقیق کی

رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کروں گی۔،کترینہ کیف

رنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور اسی دوران کترینہ سے جب آئندہ رنبیر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا نہ صرف انتہائی مشکل ہے بلکہ لوگ جانتے