Daily Archives: June 21, 2017

جب مسلم لیگ (ن) سب کو ساتھ لیکر ڈوبنا چاہتی ہے . فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب مسلم لیگ (ن) کی کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو وہ پورے نظام کو اپنے ساتھ لے کر ڈوبنے کی کوشش کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تصویر لیک ہونے یا نہ ہونے سے

جنرل قمر جاوید باجوہ کو ترکی کی جانب سے فوجی اعزاز لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ترکی کی جانب سے فوجی اعزاز لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا جب کہ آرمی چیف نے اس ایوارڈ کو پاکستان اور ترکی کی مسلح افواج کے شہداء کے نام کردیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچے جہاں انہوں نے مصطفیٰ

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے تیز کرنے اور امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔

امریکی حکومت افغانستان میں حملے کرنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان میں ڈرون حملے تیز کرنے اور امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان میں طالبان اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے افغانستان پر

ن لیگ پہلے دن سے میدان میں کھڑی ہے . طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پہلے دن کی طرح میدان میں کھڑی ہے جب کہ مخالفین کی اداروں میں تصادم کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ حسین نوازنے آئینی وقانونی حق کے تحت

نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی، ان کی تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، یہ معاملہ

چیمپئنر ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

چیمپئنر ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ بولر رومان کراچی پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختر، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ قومی ہیروز کو دیکھ