Daily Archives: June 22, 2017

کمالیہ نیوز۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) شہر میں جاری پبلک ہیلتھ کی جانب سے واٹر سپلائی و سیوریج سکیم کی وجہ سے گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور صفائی کی صورت حال بہتر بنانے میں رکاوٹ ہیں اس بارے متعدد بار محکمہ پبلک ہیلتھ کو تحریر کیا گیا مگر ابھی تک کوئی

بھارت کو پتہ چل گیا ہوگا کہ باپ بیٹے کا رشتہ کیا ہوتا ہے۔شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پتہ چل گیا ہوگا کہ باپ بیٹے کا رشتہ کیا ہوتا ہے۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا تاہم

امریکہ کا پاکستان پر پھر دہشت گردوں کی حمایت کا اعلان

نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور فرنٹ لائن کے کردار کو نظر انداز کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک سمیت افغان عسکریت پسند گروپوں کو پاکستان کی معاونت حاصل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے افغانستان

شاہ سلمان بن نے بھتیجے کو برطرف ، بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کر کے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کر دیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کر کے نائب ولی عہد محمد

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج اپنی تیسری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔

پاناما لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے اپنی تیسری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر صدارت پاناما کیس کیلیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا 43واں اجلاس وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں ایرانی ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کی تصدیق

پاکستان نے پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں ایرانی ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی ڈرون طیارہ مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ڈرون پاکستانی حدود میں 4 کلومیٹر اندر تھا جس کی وجہ سے پاکستان ایئرفورس نے

ایف بھی آر کا مہنگائی بم ، 510 اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 5 اضافہ کردیا۔

وفاقی حکومت نے عید سے پہلے عوام پر مہنگائی کا بم گراتے ہوئے درآمدی گاڑیوں، گارمنٹس اور کھانے پینے کی چیزوں سمیت 510 اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی گاڑیاں، گارمنٹس، کھانے پینے کی اشیا، اور گھریلو استعمال کی چیزیں عام آدمی

وزیر اعظم ججز اور جے آئی ٹی کو بلیک میل کروا رہے ہیں . تحریک انصاف

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ایما پر عدلیہ اور جے آئی ٹی کو بلیک میل کیا جارہا ہے جب کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک میڈیا گروپ کی معاونت سے عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین

جاوید ہاشمی کے نے جے آئی ٹی اور ججز کے حوالے سے انکشافات

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی لیکن ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے ہیں، جے آئی ٹی

گلبھوشن کی پھانسی ٹل گئی

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے پاس سزا کے خلاف آرمی چیف اورصدرکے پاس اپیل کا حق ہے۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی میڈیا کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربھارت کودہشت گردی سمیت مسائل پر رابطے میں رہنا چاہیے، پاکستان کے لئے اب دہشت گردی بھی بڑا