Daily Archives: June 26, 2017

حادثات پر سیاست نہ کی جائے ، زخمیوں کے لئے نوکریوں کا علان

وزیراعظم نواز شریف نے آئل ٹینکر حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے نوکریوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی سانحے پر منفی سیاست انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا جانے والا معاوضہ کسی بھی زندگی کا نعم البدل

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور اس موقع نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عیدالفطر کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع

سانحہ بہاولپور پر شہباز شریف کا انوکھا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 70 سالہ کرپشن کو سانحہ بہاولپور کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے احمد پور شرقیہ میں جائے حادثہ کا دورہ کیا اور سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 سال سے

’رحمان ڈکیت‘‘ کو بلا کر جے آئی ٹی نے خود کو متنازع بنا لیا. عابد شیر

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ رحمان ڈکیت کو بلا کر جے آئی ٹی نے خود کو متنازع بنا لیا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عاصم حسین، شرجیل میمن، عزیر