Daily Archives: June 27, 2017

عام انتخابات وقت سے پہلے ہونگے. اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف برادران کواحتساب کو سازش قراردیکر خود کو بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ کا کئی بار نہیں بلکہ پہلی بار شفاف احتساب ہو رہا ہے جو ان کو برداشت نہیں ہورہا ہے مگر ان کو پائی پائی کا حساب دینا پڑ یگا

تحریک انصاف عید کے بعد دما دم مست قلندر کرے گی

تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد آخر کار حکومت

لٹی گنتی شروع ہو چکی . تحریک انصاف

تحر یک انصاف شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ خود کو بچانے کیلئے جمہو ریت کیلئے بھی خطرہ بن چکی ہے ‘شفاف احتساب میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران خود بن چکے ہیں ۔ شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمشیہ آئین وقانون اور جمہو ریت کی بات کی

وزیر اعظم امتیازی سلوک کر رہے ہیں ، عمران خان کا الزام

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے وزیراعظم نے صرف بہاولپور کا دورہ کیا جب کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی کی بات ہے