Daily Archives: July 23, 2017

وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی میں یو اے ای کا اقامہ ظاہر کیا ہے.

وزیراعظم کے عام انتخابات 2013کے کاغذات نامزدگی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے عام انتخابات 2013 کے کاغذات نامزدگی میں یو اے ای اقامہ ظاہر کیا ہوا ہے، کا غذات نامزدگی کے صفحہ نمبر 87پر وزیر اعظم نے اقامہ ظاہر کیا جب کہ اقامہ میں وزیراعظم نے خود کو ایف زیڈ ای کیپٹل کا

کمر درد یا کچھ اور چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ملتوی

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی ہے، چوہدری نثار نے آج پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا تاہم کمر میں تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد وزیر داخلہ کل پریس کانفرنس کریں گے۔

ٹمپرنگ کے ماہر شریف برادران باقر نجفی کمشن رپورٹ بدل سکتے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

ٹمپرنگ کے ماہر شریف برادران باقر نجفی کمشن رپورٹ بدل سکتے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری انصاف کیلئے ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ کا اصلی حالت میں پبلک ہونا ناگزیر ہے بالاخر وزیر اعظم نے اعتراف کر لیا وہ کہیں اور بھی نوکری کرتے رہے پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ بطور کیس سٹڈی کریمنالوجی نصاب میں شامل