Daily Archives: July 24, 2017

ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ امدادی کارکنوں نے

چوہدری نثار آج پریس کانفرنس کریں گے

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے کمر میں تکلیف کے باعث ملتوی کی گئی پریس کانفرنس آج ہو گی اور اس کے لیے وفاقی وزیر پنجاب ہاؤس میں موجود ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کر دی تھی جو آج دوبارہ دوبارہ ہو گئی۔ ذرائع

نہال ہاشمی کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، جس میں نہال ہاشمی کے وکیل کی جانب سے عدالت سے جواب جمع کرانے کے لیے

پاکستان تحریک انصاف نے غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔

پ سپریم کورٹ میں 700 سے زائد صفحات پر مشتمل جواب میں تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوعہ و غیرملکی فنڈنگ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔ پی ٹی آئی نے اپنے جواب میں کہا کہ اس کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے اور پارٹی کے اکاوٴنٹس