Daily Archives: July 26, 2017

شہباز نثار ملاقات . شکائتیں وضاحتیں اور درخواستیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیر داخلہ سے پارٹی اختلافات میڈیا پر نہ لانے کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں شہباز شریف نے چوہدری

حنیف عباسی 7 سال کے لیے جیل جائیں گے ۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی کابینہ اورنگزیب عالمگیر کی کابینہ ہے، انہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ نا تو بیرون ملک آف شور کمپنی بنانا جرم ہے اور نہ پیسے دینا لیکن بچوں کو حرام کے پیسے دینا جرم

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین سے آف شور کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین سے آف شور کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے دائر درخواست

بلوچستان میں لڑکیوں کا تعلیم(ببرک کارمل جمالی)

پاکستان کے قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بلوچستان خواتین اور بچیوں کو قبائلی پابندیوں سمیت متعدد سماجی مشکلات کا سامنا ہے جن میں سے چند ایک کم عمری میں شادی،اور حصول تعلیم سے دوری ہیں۔ بلوچستان میں صرف چند ہزار بچیاں دسویں جماعت تک تعلیم کے حصول تک پہنچ جاتی ہے جبکہ ہائی سکول

بھارتی درندگی کی ایک اور حقیقت(شیخ خالد زاہد)

حقیقت لکھنے سے پہلے لفظ کہانی لکھا تھا مگر دماغ میں شور کرتے خون نے تکازہ کیا کہ لفظ حقیقت لکھوں کیونکہ بات اب کہانیوں سے نکل کر حقیقت میں سامنے آچکی ہے۔پچھلے ادوار میں ترقی تعلیم اور تہذیب کے امتزاج سے حاصل کرنے کی تربیت دی جاتی تھی اوران دو نوں نے مل کر