Daily Archives: July 27, 2017

بچوں کے لیے کیریئر کی قربانی نہیں دی۔ کاجول

برطانوی میڈیا کے مطابق کاجول نے اپنے کیرئیر اور بچوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بچے کبھی بھی میرے کیرئیر کے آڑے نہیں آئے اور نہ ہی میں نے اپنے بچوں کیلیے کیریئر کی قربانی دی۔ میں بچوں سے بے حد محبت کرتی ہوں اور مرتے دم تک محبت کرتی رہوں

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنتس کمیٹی کے اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے چیرمین پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت 5 سب میرین کیبلز کام کررہی ہیں اور سالانہ 74 ہزار ٹیرا بائیٹ ڈیٹا استعمال ہورہا ہے، سی پیک کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820 کلومیٹر طویل فائبر

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اکتوبر میں سیریز طے ہے،پی سی بی حکام نے سری لنکن بورڈ سے درخواست کی تھی کہ وہ 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھجوائیں، چیئرمین پی سی بی کے مطابق سری لنکن حکام نے حامی بھرنے کے بعد اب معذرت کرلی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے اپنے عسکری ماہرین اور فوجی جنرلز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ امریکی حکومت فوج میں کسی بھی شعبے یا عہدے پر مخنث افراد کو بھرتی کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

حنیف عباسی منشیات فروش ہے ، ثابت کروں گا . شیخ رشید کا کھڑاک

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حنیف عباسی نے انہیں منشیات فروش کہنے پر 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے اب انہیں عدالت میں منشیات فروش ثابت کروں گا ۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے

وزیر اعظم غداری کے مرتکب ہوئے ، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں میں نوکریاں کرنے والے وزیراعظم اور وزرا غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا نے دوسرے ممالک کے اقامے لے کر اور غیرملکی

پنچایت زیادتی کیس متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل

پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری

فوج سے ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنا نہیں چاہتا، عمران خان

برطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹریو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت برقرار رکھنے میں سب سے زیادہ دلچسپی انہیں ہی ہے، ملک میں جمہوریت کا ان سے زیادہ بڑا اسٹیک ہولڈر کوئی نہیں، نواز شریف جنرل جیلانی کے ذریعے سیاست میں آئے اور ذوالفقار علی

مجرم پنچائیت اور حوا کی بیٹیاں…………محمد ارشد قریشی

ہمارے معاشرے کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی درد ناک واقع رونما ہوتا ہے تو ہر طرف بہت احتجاج نظر آتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یا تو ہم اسے یکسر بھول جاتے ہیں یا پھر کوئی نیا رونما ہونے والا واقعہ گذرے واقعے کا اثر زائل کر دیتا ہے ۔