Daily Archives: July 28, 2017

وزیر اعظم کو عدالتی فیصلوں کے ذریعے ہٹوانے کی سوچ اور عمل ملک کے لیے زہر قاتل ہیں۔سعد رفیق

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ منتخب وزرا اعظم کو عدالتی فیصلوں کے ذریعے ہٹوانے کی سوچ اور عمل ملک کے لیے زہر قاتل ہیں جب کہ آئین میں دفعہ62/63 کی حیثیت مرحومہ58-2بی کے مساوی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ مسلسل 4 برس ملک کو

نواز شریف نااہل ریفرینس دائر کرنے کا حکم.

جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا جس میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا۔

سندھ میں نیب کو غیر فعال کرناپی پی پی کا عظیم کارنا مہ؟ پا نا ماپیپرز لیکس کا فیصلہ

چلیں آج کے اصل موضوع پر آنے سے پہلے ہارٹ ایشو پانا ما پیپر ز لیکس کے آنے والے فیصلے پر کچھ اظہارِ خیال ہو جا ئے اَب سب کا ظاہر اور با طن کیا دھرا سامنے آچکا ہے کیو نکہ گزشتہ دِنوں پا نا ما پیپر ز لیکس سے متعلق سُپریم کورٹ آف پاکستان

پانامہ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، پریشانیاں اور بے تابیاں عروج پر

سپریم کورٹ ملکی تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ آج سنائے گی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلے کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل5 رکنی لارجر بینچ صبح ساڑھے 11 بجے کورٹ روم

بھارت کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا سوچا تھا . پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی تھی اور ایک موقع پر انہوں نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور شروع کردیا تھا تاہم اس کے نتائج کا سوچ کر انہوں نے اس خیال

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سمیت سیاست چھوڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا تھا۔

فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سمیت سیاست چھوڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے سیکڑوں پریس کانفرنس کی