Monthly Archives: August 2017

روہنگیا مسلمان شدید مشکل کا شکار

ینگون۔ شمال مغربی میانمار میں پچھلے 5 سال کے شدید ترین تشدد کے سبب اس ہفتے تقریباً 9 ہزار روہنگیا مسلمان وہاں سے بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کر گئے جبکہ ہزاروں بنگلہ دیش کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے ہفتے بھی قریب 18 ہزار افراد بنگلہ دیش پہنچے تھے۔

سندھ اور پنجاب کا پانی غیر محفوط

اسلام آباد ۔ (تحریک نیوز ڈیسک)پاکستان تحقیقاتی کونسل برائے آبی وسائل نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں پینے کے صاف پانی میں زہریلے مادے آرسینک کی سب سے زیادہ مقدار موجود ہے۔پانی میں سنکھیا کی سب سے زیادہ مقدار ملتان،بہاولپور،قصور،خانیوال،لاہور،وہاڑی اور پاک پتن اور سندھ کے دادو،خیر پور،مٹیاری،حیدر آباد اور سکھر

چین کس علاقے میں گشت جاری رکھے گا

بیجنگ ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ڈوکلم میں بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعہ حل ہونے کے بعد بھی اس کے فوجی اس سرحدی علاقے میں اپنا گشت جاری رکھیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ نے کہا کہ چینی فوجی ڈوکلم میں تعینات اور سرحدی علاقے کا

ہیرو کاکردادر مصنوعی لگتا ہے

ممبئی ۔ بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ اپنی شرائط پر کام کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ انہیں بابو موشاہی بندوق باز جیسی چھوٹے بجٹ کی فلمیں کرنے میں مزا آتا ہے کیونکہ چھوٹا بجٹ ہونے کے باوجود ان کا

محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی توقع ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ میںمیرپورخاص، حیدرآباد،کراچی ڈویژن میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران چند مقامات پر موسلادھار/شدید بارش کا بھی امکان

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری

سرگودھا۔ (تحریک نیوز ڈیسک )ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیاقت علی چٹھہ نے بینکوںکو 15 ستمبر 2017ء تک کسانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا سو فیصد ٹارگٹ مکمل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہاہے کہ حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے انہیں مختلف زرعی آلات، کھادوں اوربیجوں کی فراہمی کے علاوہ بلا سود قرضوں

امریکہ کا اب تک کا خطرناک ترین تجربہ

واشنگٹن ۔ (تحریک نیوز ڈیسک)امریکی فضائیہ نے ریاست نواڈا کے صحرا میں نیوکلیئر بموں کی نئی اور خطرناک ترین قسم کا تجربہ کیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل نیوکلیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ کی جانب سے یہ تجربات ریاست نیواڈا کے صحرا

کنسورشیم آف بزنس سکولز کا قیام

اسلام آباد ۔ (تھریک نیوز ڈیسک) اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کنسورشیم آف بزنس سکولز کے افتتاح کے حوالے سے نیشنل یونیوسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مقصد دونوں ممالک کے مابین تعلیمی تعاون کی راہوں کا تعین کرنا

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آ گیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم اشفاق کو سترہ سترہ سال قید کی سزا دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے،جب کہ سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے

متحدہ عرب امارات نے تیل کی نئی فہرست جاری کر دی

ابوظبی ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ستمبر کے دوران تیل کے نرخوں کی فہرست جاری کردی۔ نرخنامے کے مطابق پٹرول سپر98، خصوصی95 اور ای پلس91 کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 12فلس اضافہ کیا گیا ہے۔ ستمبر میں سپر98جو اگست میں 1.89درہم میں فی لیٹر میں فروخت ہوتا تھا اب ستمبر میں