Daily Archives: August 1, 2017

عمران خان کردار ٹھیک نہیں عائشہ گلا لئی

عائیشہ گلا لیئ نے الزام لگایا ہے کہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کردار ٹھیک نہیں . پی ٹی آئی میں ہماری ماوں بہنوں کی کوئی عز ت نہیں .یہ مری ہوئے لوگوں کی بھی انسلٹ کرتے ہیں . عورتوں کے نام بگاڑتے اور تضحیک کرتے ہیں میں نواز لیگ جائن نہیں کروں

نااہلیت کی تلوار : کوئی بچے گا بھی؟… شیخ خالد

ماضی کے ایک وزیرِ داخلہ پاکستان کوحفاظتی حصار اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کسی بھی اہم موقع یا دن پر رابطے کے ذرائعے بند کرنے کی ریت ڈالی جو ابھی تک چل رہی ہے اورکسی بھی اہم دن موبائل سروس بندکر دی جاتی ہے ۔ نئے (جوکہ پرانے ہوچکے)وزیر داخلہ صاحب نے پاکستان میں

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف بولنے پر حلالہ وزیر اعظم کے خلاف کارروائی ہو نی چاہیے: عوامی تحریک

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف بولنے پر حلالہ وزیر اعظم کے خلاف کارروائی ہو نی چاہیے: عوامی تحریک وزیر اعظم کیلئے اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نہ آنا بد قسمتی ،ن لیگ کرپٹ عناصر پر مشتمل مافیا بن گئی سربراہ عوامی تحریک کے استقبال کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں: خرم نواز گنڈا پور

اللہ کے گھر کا بجلی کنکشن کاٹ دیا۔ وضو کے لیے پانی ختم

کمالیہ ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ کے مرکزی عیدگاہ خیرا شہید کا محکمہ اوقاف کی غفلت کی وجہ سے اکثر بجلی بل ادا نہیں کیا جاتا ۔ گزشتہ تین ماہ کا بل15313 روپے تھا جو محکمہ اوقاف نے ادا کرنا تھا۔ محکمہ اوقاف نے عید گاہ خیرا شہید مسجد کا بل

کون بنے گا وزیر اعظم . آج پتہ چل جائے گا

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والی اجلاس میں قائد ایوان منتخب کرنے کے لیے ووٹنگ ہو گی۔ حکومت کی جانب سے مسلم

پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے . آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ . نیب

نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیرمین قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں پاناما کیس میں سپریم

خدا نظر آتا ہے ….پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جنت نظیر وادی کے ہوش رُبا حسن نے مجھے اپنے سحر میں بُری طرح جکڑ لیا تھا ‘میرے چاروں طرف جادو نگار منا ظر کاسیلاب اُمڈ آیا تھا ‘ہر گزرتے منظر کے ساتھ نشے سرور اور سر شاری کی نئی لذت سے ہمکنار ہو رہا تھا پھر ایسا منظر سامنے آیا جب عظیم خالق کی

پاکستان امریکہ کا اتحادی یا۔۔۔ نغمہ حبیب

امریکہ اور پاکستان کہنے کو اتحادی ہیں اور ماضی میں بھی رہے ہیں اورپاکستان نے ابتدا ہی سے امریکہ سے مضبوط تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی، وجوہات جو بھی تھیں یا اس کے پیچھے جو بھی محرکات تھے وہ اپنی جگہ، اُن پر بحث سے ہم کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ

چوہدری خیال اور انڈوں کی ٹوکری.. شاہد عباس کاظمی

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں واقعات ، سانحات، حادثات اس طرح رونما ہوتے ہیں جیسے چیونٹیاں زمین سے نکلتی ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کا شمار کرنا ممکن نہیں ہوتا اس طرح پاکستان کے معروضی حالات میں یہ بتانا بھی اب ممکن نہیں رہا کہ کون سا واقعہ اہم ہے اور کون سا غیر اہم