Daily Archives: August 7, 2017

نواز شریف کے خلاف کھیل میں عمران خان فقط ایک مہرہ ہے

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عوام نے 3 بار ووٹ دے کر نواز شریف کو وزیراعظم منتخب کیا اور 2 بار نواز شریف کو غیر فطری طریقے سے عہدے سے ہٹایا گیا۔ عمران خان لاک ڈاؤن کریں، پی ٹی وی پر حملہ کریں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے جنگلے توڑ کر اندر

ہائی کورٹ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

ہائی کورٹ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع

عائشہ احد نے رانا ثناء اللہ کو نوٹس بجھوا دیا

لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی اور حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحیرک نیوز کے مطابق عائشہ احد ملک نے اپنے وکیل علی ضیاء باجوہ کی وساطت سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس

بلوچستان کی آواز ….ببرک کارمل جمالی

آخر میرا قصور کیا ہے؟ آخر مجھے ٹکڑوں میں کیوں تقسیم کرتے ہو ؟میرے وجود پر بارود کی کیوں نمائش لگا رکھی ہے ؟آخر مجھے کس جرم کی سزا دیتے ہو؟ آخر کیوں میرے سینے میں چھری چلا رہے ہو؟ میرے آغوش میں پلنے والے تمہارے بچے ہیں؟ انکی بجھی بجھی آنکھوں میں کانپتے آنسو

سمندری ھرجانہ روڈ کے قریب بس اور مزدہ کے درمیان تصادم

(طیب بھٹی )سمندری میں ھرجانہ کے قریب حاد ثہ بس اور مزدہ کا ٹکراؤ حاد ثہ میں 3 افراد موقع پر جاں بحق 15 افراد زخمی جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویش ناک

نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ () گذشتہ مالی سال 2016-17ء کے دوران نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو گذشتہ دس سال کے دوران سب سے زیادہ اضافہ ہے جبکہ مالی سال 2009ء تا 2012ء کے دوران نجی شعبہ کی جانب سے حاصل کئے گئے قرضوں میں خاطر

اپنے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرکے چھوڑوں گا . نواز شریف

(طیب بھٹی .لاہور) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں اداروں سے ٹکرانے کا حامی نہیں مگر میرے خلاف جو سازشیں ہوئی ہیں اور جو جو بھی اس میں شریک ہے اسکو بے نقاب کرکے دم لوں‌گا