Daily Archives: August 10, 2017

لیکن اس کے بعد انہوں نے جو کیا اس پر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

(محمد طیب)کترینہ نے جس انداز میں پش اپس لگائے اس طرح اچھے اچھے باڈی بلڈرز کے لئے بھی ایسا کرنا مشکل ہوگا، ویڈیو میں کترینہ کیف پہلے دونوں ہاتھوں سے پش اپس لگا رہی ہیں، اس کے بعد وہ صرف ایک ہاتھ سے پش اپس لگاتی ہیں لیکن اس کے بعد انہوں نے جو کیا

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًٰٰعوام ووٹ دیتے ھیں….اور …..یہ اتار دیتے ھیں- نواز شریف

(محمد طیب) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ھے کے مجھے نا اھل نہیں کیا بلکہ اس بات کی سزا دی ھے کے میں بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لیتا رہا – انھوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نا اھل کیا ھے- میاں صاحب نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

دھرناپارٹی اورکرپٹ عناصر نوازشریف کی مقبولیت سے خائف ہیں – شہبازشریف کا ٹویٹ

(محمد طیب)عوام کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھے اورآج بھی ساتھ ہیں، شہبازشریف منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ہے لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملکی دفاع کونا قابل تسخیربنایا اورعوام کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھےاورآج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی جانب سے جاری

خوشخبری کینسر کاعلاج اب بہت آسان –

(محمد طیب) سعودی خاتون نے ”کھجور” کے زریعے کینسر کا علاج ڈھونڈ نکالا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مدینہ منورہ کی طیبہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سا ئنس کی پروفیسر ڈاکٹر نجلا سعد الرداوی نے کھجوروں سے کینسر کا فطری،آسان اور سستا علاج متارف کروایا. جس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں-

خواتین کو ذہانت میں کم تر سمجھنے والے اپنی غلط فہمی دُور کرلیں۔

(محمد طیب)کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔

چائنہ میں پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفامنس

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس ( پی این سی اے ) اپنے ملک کی فن وثقافت کے فروغ کیلئے ہروقت کوشاں رہتا ہے۔ اس ادارے کے پلیٹ فارم سے پاکستان کے کونے کونے میں بسنے والے فنکاردنیا بھرمیں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے دکھائی دیتے ہیں اوران کی مختلف فیسٹیولزمیں شرکت سے جہاں پاکستان

اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کو ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری.(ممبئی عدالت )

(محمد طیب) ممبئی عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی

پی ایم ایل (این) کو ایک اور دھچکا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دیاھے لہذا وہ اب پارٹی امور نہیں چلا سکتے، مسلم لیگ (ن) نااہل قرار دیے گئے

یو ٹیوب سارفین کے لیے ایک اور خوشخبری

(محمد طیب)اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے یوٹیوب موبائل ایپ میں نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں جن کے بعد ایپ میں ’’شیئرڈ‘‘ کے نام سے نئے ٹیب کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیب پر کلک کرنے سے ایک چیٹنگ ونڈو کھلتی ہے جس پر صارفین یوٹیوب ایپ استعمال کرنے والے اپنے