Daily Archives: August 12, 2017

نواز شریف اب کیا خطر ناک کام کرنے والے ہیں . تہلکہ خیز انکشاف

نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مالک 20 کروڑ عوام ہے، نواز شریف کو آپ نے وزیر اعظم بنایا تھا اور آج نواز شریف کو ججز نے نکال دیا مگر مجھے صرف کاغذوں پر نکال دیا گیا لیکن آپ کے دلوں سے نہیں نکال سکے۔ انہوں نے کہا کہ کل نواز شریف کو یہ

گھناؤنا کھیل صرف پاکستان میں کھیلا جارہا ہے- نواز شریف

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)پاکستان میں گھناؤنا کھیلا جارہا ہےچند لوگ عوام کے ووٹ کی پرچی بھاڑ دیتے ہیں، نوازشریف گوجرانوالہ / مریدکے: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہناہے کہ چند لوگ ملک کے مالک نہیں ہوسکتے پاکستان کی اصلی مالک 20 کروڑ عوام ہیں۔ مریدکے میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا

عدالت عظمیٰ میں میری نااہلی کے منصوبے پر عملدرآمد ہونا ہی تھا، نوازشریف

(طیب بھٹی- تحریک نیوز ڈیسک)میری نااہلی کا منصوبہ پہلے سے بنا لیا گیا تھا، نوازشریف ہم عدالت عظمیٰ میں جو بھی کرلیتے میری نااہلی کے منصوبے پر عملدرآمد ہونا ہی تھا، نوازشریف گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میری نااہلی کا کامنصوبہ پہلے سے بنا لیا گیا تھا ہم عدالت عظمیٰ میں جو

ریلی کاچوتھا اورآخری روز

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)نوازشریف لاہور میں پہلے شاہدرہ چوک اور پھر داتا دربار کے باہر شرکائے ریلی سے آخری خطاب کریں گے – سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور جانے کے لئے تیار ہے جہاں داتا دربار پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اسلام آباد سے چلنے والی

وزیراعظم کا پہلا دورہ – کراچی کے لیے روانہ

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ شاہد خاقان عباسی کا بطوروزیراعظم کراچی کا یہ پہلا دورہ ہے- کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مزار قائد پرحاضری دیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، وزیرداخلہ احسن

سیاست میں آنے کا اشارہ – ماریہ طور

(محمد طیب- تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: عائشہ گلا لئی کے بعد اُن کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔مستقبل میں سیاست میں آسکتی ہوں تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا،ماریہ طور نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے بات چیت کے

ہزار کے نوٹ پر ترکی کا جھنڈا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی ثابت کرتا ہے

(محمد طیب -تحریک نیوز ڈیسک)شہریوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ میں فاش غلطی پکڑی گئی- اسلام آباد ایک ہزار کے نوٹ پر کس کی تصویر چھاپ دی گئی، پاکستانی کرنسی کے متعلق حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام

مخالفین اپنی غلطی پر پچھتائیں گے- سعدرفیق کا انکشاٍف

(محمد طیب-تحریک نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف اتنے خطرناک نہیں تھے جتنے اب ہوں گے جب کہ ایک دن سیاسی مخالفین اپنی غلطی پر پچھتائیں گے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سازش کرنے والوں سےغلطی ہو گئی ہے جو انہیں

پاکستان سر فہرست

(محمد طیب-تحریک نیوز ڈیسک)پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں آر ایس وی سے مرنے والے بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ کراچی: ماہرین کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں پھیپھڑوں کے وائرس سے ہلاک ہونے والے ممالک میں پاکستان سرِفہرست ہے۔ ماہرین نے رسپائٹری سنسیشیئل وائرس (آر ایس وی)

میں نے کیا کیا تھا، کون سی کرپشن کی – سابق وزیراعظم نواز شریف

(محمد طیب- تحریک نیوز ڈیسک )-گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنیاں واپس لانے پر مجھے نااہل کر کے 20 کروڑ عوام کے ووٹ کی تذلیل کی گئی لیکن میں اب گھر بیٹھنے والا نہیں ہوں۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ