Daily Archives: August 14, 2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔

(طیب بھٹی-تھریک نیوز ڈیسک)واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر

دوستی شہد سے زیادہ میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے-چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک) چین پاکستان کے ساتھ ثقافتی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے ان 70 سال کے دوران جدوجہد کرکے ملک کا تحفظ یقینی بنایا جب کہ آج پوری چینی قوم 20کروڑ پاکستانیوں کی خوشی میں برابر

چیلنجز پر قابو پاکر ہی اعلیٰ مقام حاصل کیاجاسکتاہے ،صدر ممنون

(طیب بھٹی – تحریک نیوز ڈیسک)ترقی اورخوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا ہوگا،صدرمملکت اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کنویشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک

رات 12 بجتے ہی ملک کےشہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)رات 12 بجتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور