Daily Archives: August 16, 2017

نیب کا دھماکہ ، نواز شریف ، حسن نواز اور حسین نواز طلب

نیب نے نواز شریف اور انکے بیٹوں کو 18 اگست کو طلب کر لیا . نیب راولپنڈی کی ٹیم لاہور میں ان نے تفتیش کرے گی. نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کو نوٹس دے جا چکے ہیں . نواز فیملی نے اس حوالے سے سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے .اور وہ کافی پریشان ہیں

کارکنوں نے جو محبت اور پیار دیا اسی وجہ سے دوبارہ اس کابینہ میں شامل ہوا ہوں- سعد رفیق

(طیب بھٹی- تحریک نیوز ڈیسک) ملک مزید انتشار اور افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا، سعد رفیق۔ لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئے گی کسی اور کو فیصلے کرنے کا حق نہیں دیں گے۔ لاہور میں ریلوے اسٹیشن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم – وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

(طیب بھٹی- تحریک نیوز ڈیسک )قومی دفاعی کمیٹی کا ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر اظہار تشویش اجلاس میں شرکاء کا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار۔ اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایل او سی پر بھارتی

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں اس بار نواز شریف کی سیاست خطرے میں ہے-

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکهنا چاہتا ہوں جب کہ نواز شریف کی ترجیحات مشکلات میں اور جب کہ اقتدار میں الگ ہوتی ہیں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کی سینئیر قیادت سے مشاورت کے دوران آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز

کمنٹیٹر نے بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

حسن علی نے 4 اگست کے روز کھیلے جانے والے میج میں پہلی ہی گیند پر چھکا جڑ دیا جس پر کمنٹیٹر نے بھی ”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ لگا دیا۔حسن علی بیٹنگ کیلئے میدان میں آئے توان کی ٹیم کے 148 رنز پر 7 کھلاڑی آﺅٹ تھے۔جب کہ 20 اوور چل رہا تھا کہ

گیند لگنے سے کرکٹر کی موت

ممیچ کھیلنے کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہیں گزشتہ دنوں ایک نا خوشگوار واقعہ پیش آیا جس سے مردان میں سر پر گیند لگنے سے نوجوان بلے باز کی موت ہوئی.پی سی بی نے اس .پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی نے کرکٹر زبیر احمد کے اہل

ٹرمپ نے امریکہ میں نسل پرستی کو نئی ہوا دے دی

گزشتہ دنوں ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں نسل پرست سفید فام اور سیاہ فاموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔امریکی ریاست ورجینیا میں دو گروپوں کے درمیان تصادم پر صدر ٹرمپ نے پہلے تو خاموشی اختیار کی تاہم پھر گزشتہ روز انہوں نے سفید فام

اے آر وائی بھارت سے….بڑی خبر

سینئر صحافی و اینکر پرسن رضوان رضی نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا تھا کہ اے آروائی گروپ 1998 سے ہر مہینے بھارت کو 20 من سونا فراہم کرتا ہے۔ سینئر صحافی کے اس دعویٰ پر اقرار الحسن نے انھیں واپسی ٹو یٹ کیا ہے اور کہا ہے اے آر وائی گروپ کے مالکان کا ایک

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 20 سال ہو گئے

سروں کے تاج نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 20 سال برس گئے.آپ کے سر آج بھی سننے والوں پر اپنا سحر طاری کر دیتے ہیں.آپ کو شہنشاہ قوالی بھی کہا جاتا ہے.آپ کی قوالیاں آج بھی بہت شوق سے سنی جاتی ہیں.نصرت فتح علی خان جیسے قوال صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں.آپ

بہترین ٍٍفٹ بالر کون ؟؟

دنیا کا سب سے بہترین بالر کا فیصلہ کچھ ہی روز میں ہو جائے گا.تفصیلات کے مطابق میسی اور رونالڈو سمیت دس کھلاڑی شارٹ لسٹ کر دیے گئے ہیں جس کے بعد سب سے بہترین کھلاڑی کا فیصلہ کیا جائے گا.دنیا بھر میں فٹ بال میچ کے دیوانوں کی تعداد لاکھوں میں ہے. اسی طرح