Daily Archives: August 18, 2017

ہم (ن) لیگ کے اتحادی رہے ہیں یہ ہمارا اخلاقی فرض بنتا ہے- مولانا فضل الرحمان

(طیب بھٹی- تحریک نیوز ڈیسک) نوازشریف کی نااہل قرار دینے والی سپریم کورٹ نیب کی نگرانی کرے گی تو کوئی فیصلہ نہیں ہوگا، ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات

دراصل آپ کو اپنا تخت مریم کو منتقل کرنے کا موقع نہیں ملا-فواد چوہدری

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک) شریف خاندان کو نیب کے سامنے پیش ہوکر جواب دینا چاہیے، فواد چوہدری لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو نیب کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا چاہیے اور لیکن اگر یہ لوگ پیش نہیں ہوں گے تو سمجھا جائے گا

نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت بچانے کے لئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی۔ وزیر ریلوے۔سعد رفیق

(طیب بھٹی-تحریک نیوز ڈیسک)نواز شریف نے پیپلزپارٹی کی حکومت بچانے کیلئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی، سعد رفیق اعتزاز احسن اگر آصف زرداری کی آواز ہیں تو پیپلز پارٹی کو خدا حافظ کہنا بہتر ہے، وزیر ریلوے۔ لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات

عائشہ گلا لئی کے مردانہ انداز پر سوشل میڈیا پر لوگوں کی تنقید

منفرد نظر آنے کی خواہش، توجہ حاصل کرنے کی کوشش یا کچھ اور تحریکِ انصاف کی باغی رہنماء عائشہ گلالئی نے ایک اور دبنگ انداز اپنا لیا۔ وزیر قبائل کی روایتی پگڑی پہن کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔اراکین خاتون ایم این کو دیکھتے رہ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے

نواز شریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے …… آصف علی زرداری کا انکشاف-

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوریت بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، عدالت نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے تو وہ اسے مان کیوں نہیں لیتے، آصف علی زرداری۔ لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت

پی آئی اے کے میزبان کی معطلی کی وجہ جان کے آپ شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

پی آئی اے کے فضائی میزبان پربرطانوی خاتون کو مبینہ جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پی آئی اے نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ کی جانب سے پی آئی اے کو ای میل کی گئی ہے جس میں پی

جاسوس کبوتر کے بعد جاسوس جھنڈا..پاکستانی اپنی ہنسی نہ روک پائے

14 اگست کو واہگہ باڈر پہ جھنڈا لہرایا گیا.جھنڈا 120 فٹ لمبا اور80 فٹ چوڑا ہے جسے 400 میٹر اونچے پول پر لہرایا گیا.بھارتی میڈیا نے اسے ”جاسوس“ جھنڈا قرار دیدیا ہے اور اس معاملے پر ایسی رپورٹنگ کی جا رہی ہے کہ پاکستانیوں کیلئے اپنی ہنسی پر قابو پانا ہی مشکل ہو گیا ہے۔پاکستانی

نواز شریف کے خلاف کیس کا فیصلہ آ گیا ہے

نواز شریف کے خلاف کیس دائر کیا گیا تھا جس میں توہین عدالت کو بنیا د بنایا گیا تھا.نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے مئوقف اختیار کیا کہ نوازشریف تقاریرمیں سپریم کورٹ

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

پاکساتنی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری آگئی ہے اور ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آنے کی خبر آ گئی ہے.ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 10 سے 15 ستمبر تک متوقع ہے۔پی سی بی کے زیر اہتمام آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ الیون کے میچز کیلئے دو عالمی شہرت یافتہ

سارا لورین اپنا مستقبل کیسا دیکھتی ہیں؟

پاکستانی اداکارہ مونا لیزا جھوں نے بھارت میں جا کر بھی کام کیا اور بعد ازاں اپنا نام بدل کر سارا لورین رکھ دیا وہ کہتی ہیں کہ بالی وڈ انڈسٹری م8یں وہ اپنا روشن مستقل دیکھتی ہیں.۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سارا لورین ا نے کہا کہ نئے پراجیکٹکے لیے آئندہ برس بھارت کے