Daily Archives: August 19, 2017

عمران خان کے لیے بری خبر

الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے مختلف کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کسی بھی شخص کی درخواست پر توہین عدالت کی کارروائی کرسکتا ہے ملک کی مختلف عدالتوں میں توہین عدالت کی ہزاروں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ اور الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کی

طلال چوہدری کو کس نے اور کیوں جھاڑ پلا دی

میڈیا پر آ کر طوفانی گفتگو کرنے والے طلال چوہدری کو ڈانٹ پڑ گئی.میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نے طلال چوہدری کے بیانات،اپوزیشن پر الزام تراشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ ذمہ دار وزارت ہے جو ملک میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری کےلئے سرگرم ہے،طلال چوہدری

کون سا کیس نواز شریف کی سیاسی موت ثابت ہو گا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ انہوں نے کسی قیمت پر بھی نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے.تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی قومی پرچم کے ساتھ گورا قبرستان میں تدفین…چاہنے والوں کی آنکھیں اکشبار

اڈکٹر رتھ فائو کی تدفین سرکاری اعزازاور قومی پرچم کے ساتھ کراچی کے گورا قبرستان میں کردی گئی ہے.پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے شب و روز محنت کرنے والی ڈاکٹر رتھ فائو کی تدفین سرکاری اعزازاور قومی پرچم کے ساتھ کراچی کے گورا قبرستان میں کردی گئی ہے۔تدفین میں صدرمملکت ممنون حسین، آرمی

رہائش کے لحاظ سے بد ترین شہر….. یہ جان کر تمام پاکستانی اپنا سر پکڑلیں گے

ےکراچی میں بے امنی اور دہشت گردی کے واقعات تو آئے روز ہوتے رہتے ہیں لیکن اب کراچی کو رہائش کے لحاط سے دنیا کا چھٹا بد ترین شہر قرار دیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی تازہ ترین رپورٹ میں کراچی کو رہائش اختیار کرنے کے لحاظ سے چھٹا

عمران خان کی بھی باری آئے گی…

پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر بڑا مشکل مہینہ ہے ،ہو سکتاہے کلثوم نواز پارٹی کی صدارت سنبھال لیں ،شاہد خاقان عباسی یہ مدت پوری نہ کرسکیں اور کلثوم نواز وزیر اعظم بھی بن جائیں ،باری تو سب کی آئے گی ، عمران خان صاحب کی باری بھی

نواز شریف نے وزیرآباد کے لوگوں کو مایوس کر دیا

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ کر دیا گیا ہے.واک تھرو گیٹس ہٹا دیئے گئے جبکہ سکیورٹی اہلکار بھی واپس چلے گئے ہیں.جب کہ نواز شریف کی ریلی کے دوران گاڑی کے نیچے کچل کے جان بحق ہونے والے بچے حامد کے والدین کے

اتنی کرپشن…..شرجیل میمن کو بھی نوٹس جاری

مختلف سیاست دانوں کے نام کرپشن کیسزمیں سامنے آئے ہیں.سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن کے خلاف 5 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس میں کراچی کی احتساب عدالت نے نیب کو 16 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔محکمہ اطلاعات سندھ میں 5 ارب روپے سے زائد کے کرپشن ریفرنس میں سابق

داعش کے حملوں میں تین بار بچ جانے والی بہادر لڑکی

دنیا بھر میں حملوں کے دوران متعدد لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں.لیکن کچھ لوگ حادثا تی طور پر بچ بھی جاتے ہیں.ایسی ہی مثال ہمیں ایک لرکی کی ملتی ہے جو چار بار دہشت گردی کے حملوں سے بچی ہے.بارسلونا می ہونے والے دھماکے میں 17 افراد ہلاک ہوئے.اس افسوسناک واقعہ کو اپنی آنکھوں

چوہدری نثار پریس کانفرس کریں گے…اب وہ کیا کرنے جا رہے ہیں؟

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کا اعلان کر دیا ہے ۔ چودھری نثار نے کل شام 5 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان پریس کانفرنس میں اپنی کارکردگی پر بات کریں گے اور پرویز رشید کی جانب سے کی گئی