Daily Archives: August 25, 2017

نواز شریف نے عدلیہ سے متعلق کیا کہا؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنا کردار ادا کریں.انھوں نے کہا کہ عدلیہ کو آمروں‌کے جبر سے آزاد کرانے کے لیے میں نے شدید جدو جہد کی،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور وکلا کا

مادھوری ڈکشٹ نے اپنی زندگی کا نیا فیصلہ کر لیا

بھارتی اداکار مادھوری ڈکشٹ اپنی زندگی میں ہمیشہ کچھ نیا کرتی آئی ہیں. مادھوری اپنی دلکش مسکراہٹ اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں. انہوں نے فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کر لیا. مادھوری نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں ہمیشہ کچھ نیا کرتے رہنے کی قائل ہیں اسی لیے

مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے

مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ تک پہنچ گئی جس میں مردوں کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ 50ہزار اور خواتین کی آبادی 10کروڑ 13لاکھ 15ہزار ہے۔کل آبادی میں ٹرانسجینڈر کی تعداد 10ہزار 418 ہے، ابتدائی نتائج کے مطابق 1998 سے 2017 تک گروتھ

سی پیک کے فوائد سامنے آنے لگ گئے

تفصیلات کے مطابق سی پیک کے فوائد سامنے آنے لگ گئے ہیں.سی پیک منصوبے کی ابتدائی لاگت 46بلین ڈالرز تھی جو اب تک بڑھ کر 56بلین ڈالر ہو گئی ہے. اس منصوبے سے پورے پا کستان کو فائدہ پہنچے گا.تفصیل کے مطابق سی پیک کا معاہدہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے 2015میں طے ہو

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر شہباز شریف کا موقف

ٹرمپ کی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی کے بعد جہاں دوست ممالک چین نے پاکستان کا دفاع کیا اور کہا کہ دہشت گردی میں پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں.امریکہ اس کا اعتراف کرے. وہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے اور انھوں نےامریکہ کا بہترین علاج پاکستانیوں کو بتادیا۔ اپنے ایک

نواز شریف کا وکلا کنونشن سے خطاب

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنا کردار ادا کریں.انھوں نے کہا کہ عدلیہ کو آمروں‌کے جبر سے آزاد کرانے کے لیے میں نے شدید جدو جہد کی.پاناما کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

افغانی جزل نے پاکستان سے متعلق کیا بات کہہ دی؟

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزار سے زائد قیمتی جانیں قربان کردیں اور کئی ٹریلین ڈالر کا نقصان اٹھا یا اس کے علاوہ پاکستان نے ہزاروں افغانیوں کو بھی اپنے ملک میں پناہ دی .لیکن پھر بھی امریکہ اور افغانستان پاکستان کے خلاف بیان بازی کرتے رہتے ہیں ۔افغان حکومت نے بھی

مسلم لیگ ن کے رہنما کلثوم نواز کے خلاف ہوگئے

این اے 120 کے امیدواروں کیلئے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے، امیدوار شام 4 بجے تک کاغذات واپس لے سکیں گے۔یہاں پر مسلم لیگ نون کو ایک زوردار جھٹکا لگا ہے کیونکہ بیگم کلثوم نواز کے کورنگ امیدوار حافظ میاں نعمان نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کر تے

اربوں روپے کی منتقلی کیسے ہوئی؟

شریف خاندان کے سوئس اکاونٹس کے حوالے سے اہم شواہد مل گئے ہیں۔ ذر ائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور حسن نواز،حسین نواز اور خاندان کے دو اور افراد کہ سوئس بنکوں میں اکاؤنٹس کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلے ادوارسے لیکراب تک اربوں کی رقم منتقل ہوئی ہے۔

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں کا دھاوا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلغ افراد نے مسجد پر حملہ کر دیا،مسلح افراد نے پہلے سیکورٹی پر معمور افراد کو نشانہ بنایا جس کے بعد وہ مسجد میں گھس گئے اور مسجد پر حملہ کر دیا. دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔افغان میڈ یا کے مطابق کابل کے علاقے