Daily Archives: August 26, 2017

پرویز مشرف کو شرمندگی کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

پرویز مشرف گزشتہ ہفتے تین دن کے دورے پر ناروے گئے تھے۔ وہ دارالحکومت اوسلومیں کثیرالثقافتی میلے کی افتتاحی تقریب کے دوران نارویجن وزیراعظم سے ملناچاہتے تھے۔ لیکن نارویجن وزیراعظم نے پرویز مشرف سے ملنے سے انکارکر دیا .جس کے بعد مشرف مایوس ہوکر فوری طور پر ہی تقریب سے واپس چلے گئے اور انہیں

مینانمار میں حالات سنگین صورتحال اختیار کر گئے

(تحریک نیوز ڈیسک)میانمار کی ریاست راکھائین میں روہنگیا عسکریت پسندوں کے حملہ میں 11 سکیورٹی اہلکار ہو گئے جبکہ جوابہ کارروائی میں 21 روہنگیا مارے گئے ۔ جمعہ کو عالمی میڈیا نے میانمار کے فوجی کمانڈر مین آنگ ہلینگ کے حوالہ سے بتایا کہ ملک کی خاطر اپنی جان نذرانہ پیش کرنے والوں میں ایک

انڈو نیشیاکاپاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان

انڈو نیشیاکی طرف سےپاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کیا گیا ہے.اور انڈونیشیا نے پاکستان کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستانی قیادت اور سفارتخانہ کی کوششوں سے انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انڈونیشیا کے معاون وزیر برائے

بلوچستان کے بٹھہ پرمزدوروں کے کچھ رنگ (ببرک کارمل جمالی)

تاریخ گواہ ہے کہ بلوچستان میں پتھروں کے دور سے بھی آبادی تھی اور بلوچستان کے لوگوں کی قدیم تاریخ کا اندازہ آثار قدیمہ کی دریافتوں سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ کیونکہ سات ہزار سال قبل از مسیح کے زمانے کی آبادی اور ثقافت کے نشان بلوچستان میں مہر گڑھ سے ملے ہیں ۔ سکندر

محکمہ کسٹمز کی لاہور ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی

لاہور(تحریک نیوز ڈیسک)محکمہ کسٹمز نے لاہور ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے سمگل شدہ 1800قیمتی موبائل کی کھیپ پکڑ لی ۔ بتایاگیا ہے کہ ملزم ابو ظہبی سے 1800قیمتی موبائلز سامان میں چھپا کر لایا تاہم کسٹم اہلکاروں نے دوران تلاشی سامان سے موبائل فونز کی بڑی کھیپ برآمد کر لی

امریکہ کو پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں سے کیا خطرہ ہے؟

کچھ روز قبل امریکی صدر نے پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے.جس کے بعد امریکہ نے افغانستان سے متعلق بھی اپنی پالیسی کا اعلان کر دیا.جس میں پاکستان کے خلاف انہوں نے خوب زہر اگلا تھا، لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ کی نئی پالیسی

نئ افغان پالیسی ،اب امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے؟

پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے افغانستان میں امریکی فضائی حملوں میں تیزی آئی ہے.امریکی صدر کی جانب سے نئی افغان پالیسی کا اعلان کیے جانے کے بعد افغانستان میں موجود امریکی جنگی جہازوں کے پائلٹوں نے تیاریاں تیز کردی ہیں. جس کے بعد امکان ظاہر کیا

شریف خاندان عید کہاں منائیں گے؟

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے سلسلے میں لندن میں ہی قیام پذیر ہیں.لیکن اب اطلاعات ہیں کہ شریف خاندان کے مزید پانچ افراد اچانک پی آئی اے کی پرواز سے لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے

امریکی خاتون کیسے بیٹھے بیٹھے ارب پتی بن گئی ؟

امریکہ میں خاتون بیٹھے بیٹھے ارب پتی بن گئی.تفصیلات کے مطابق ایک امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے سے زائد جیت لیے اور انعام جیتتے ہی انہوں نے اپنی ملازمت کو بھی خیرباد کہہ دیا۔3 سالہ میوس وینزک نے چند روز قبل میساچیوسیٹس کے ایک پیٹرول اسٹیشن سے لاٹری کا ٹکٹ خریدا تھا

لاہور میں پولیس کا بڑا کارنامہ

لاہور میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں میں تیزی آتی جا رہی ہے.خبر ہے کہ لاہور میں سلامت پورہ کے علاقے میں قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چارڈاکومارے گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورميں تھانہ ہربنس پورہ کورات گئےاطلاع ملی کہ سلامت پورہ قبرستان کےقريب 6 ڈاکو راہگيروں سے لوٹ مار کررہے