Daily Archives: August 27, 2017

این اے 120 کے انتخاب میں بائیومیٹرک مشین استعمال کی جائے گی

پاناما کیس میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے تجربے کا فیصلہ کیا ہے۔پاناما کیس میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر

بھارت خطے میں امن کا ضامن نہیں

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کسی بھی ملک نے پاکستان کے برابر قربانیاں نہیں دیں ٗ افغانستان بارے پاکستان کی پالیسی واضح ہے ٗبھارت جیسا ریاستی دہشت گردی میں ملوث ملک خطے میں امن کا ضامن نہیں ہوسکتا ٗکشمیر کی

کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے قرآن خوانی

(تحریک نیوز ڈیسک)پشاور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کے زیر اہتمام صوبائی صدر اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کے دفتر میں بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔ اس موقع پر خواتین ونگ کی صوبائی صدر طاہرہ بخاری ‘ راحیلہ سہیل ‘ ہادیہ صمد اور ڈسٹرکٹ و یونین کی

سینما گھروں میں ایک اورفلم پیش

(تحریک نیوزڈیسک )’’اے جینٹلمین‘‘ سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کرشنا ڈی کے اور راج ندومورو کی ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور جیکولن فرنینڈس نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایسے

پولیس کا ایک اور معرکہ

قصور کے نواح میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مقامی پولیس ذرائع کے مطابق تین ڈاکو چونگی نمبر 6 کے قریب ایک شخض سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوئے جس کی اطلاع پولیس کو وائرلیس پردی گئی جس پر ایس ایچ او تھانہ کوٹ

دنیا اور اسرائیل کے لیے کون خطرہ ہے

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات میں شام کے اندر بڑھتے ایرانی کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع شہر سوچی میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی

مطالبہ ہے کہ بحران کا سیاسی حل تلاش کیا جائے- روسی وزارت خارجہ

(تحریک نیوز ڈیسک)روسی وزیر خارجہ سے خلیجی ممالک کا دورہ کریں – روس نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر خلیجی ممالک سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ بحران کا سیاسی حل تلاش کریں۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخاروا نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے