Daily Archives: August 28, 2017

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اورچین کے وزیرخارجہ وانگ یی کی ملاقات

(تحریک نیوز ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے پاکستان کی پائیدار اورمضبوط حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ آزمودہ اوردیرینہ سٹریٹجک تعلقات اوردوستی کو فروغ دیا جائیگا۔چین کے اخبار پیپلزڈیلی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات حال ہی میں چین کادورہ کرنے والی پاکستان کی سیکرٹری

بھارت نے پابندی عائد کر دی

(تحریک نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے جنوبی کوریا سے سونے اور چاندی کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا میں سونے کے دوسرے بڑے کنزیومر بھارت نے سونے اور چاندی کی درآمد پر 10 فیصد ڈیوٹی نافذ کررکھی ہے تاہم اس کا نفاذ ان ملکوں پر نہیں ہوتا جن سے اس کے

سٹی ٹریفک پولیس کا نئا اقدام

(تحریک نیوز ڈسک)سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد نے حادثات کی شرح میں کمی کیلئے گاڑیوں پر بیک ویو مررز کی تنصیب اور ان کے مناسب استعمال کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔سٹی ٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایاکہ حادثات کی ایک بڑی اور اہم وجہ مذکورہ شیشوں کا نہ ہونا اورانکے

وہاب ریاض پرنوٹوں کی بارش

چیمپینز ٹرافی میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد وہاب ریاض کی ایسی قسمت چلی کہ سب حیران رہ گئے. وہاب ریاض پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ ان پر نوٹوں کی بارش ہو گئی کیونکہ وہ گلوبل ٹی 20 لیگ خریدے جانے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی ثابت ہوئے۔اس کے علاوہ پشاور زلمی

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (تحریک نیوز ڈیسک) ( علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آن لائن ایجوکیشن کے تحت چار سالہ “درس نظامی ڈگری پروگرام میں نیو یارک، امریکہ سے 30 طلبہ کی رجسٹریشن کی ہے۔ یونیورسٹی کا اسلامک سٹڈیز پروگرام امریکہ، مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ترکی میں بہت مقبول ہورہا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کرلیا

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی بالی ووڈ میں انٹری سے قبل تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ سہانا خان نے کرن جوہر کے دفتر میں فوٹوشوٹ بھی کروانے گئی۔ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کو کرن جوہر کے پاس ٹریننگ کے لیے بھیجا ہے تاکہ بالی ووڈ میں انٹری

احمدفراز مرحوم کی برسی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سلام آباد ۔ 27 اگست (تحریک نیوز ڈیسک) معروف اردو شاعر احمد فراز مرحوم کی نویں برسی کے حوالے سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں (آج) پیر 28 اگست کوصبح 11بجے ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے معروف دانشور پروفیسر فتح محمد ملک، وجاہت مسعود، سینٹر شبلی فراز اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی

ٹرمپ کو شدید مایوسی کا سامنا

واشنگٹن۔ 27 اگست (تحریک نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حکومت کے پہلے ہی سال میں چالیس فیصد سے کم ہوگئی۔ارنا نیوز کے مطابق گیلوپ ادارے کے سروے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت صرف 37 فیصدامریکیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں اپنی مثبت رائے دی ہے جوکہ امریکی صدور کی تاریخ

نواز شریف ایک اور مشکل کا شکار

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر 12 سوالات اٹھائے جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز