Daily Archives: August 29, 2017

اگلی حکومت ہی اب یہ کام کر سکے گی

سابق وزریر اعظم نواز شریف کو پاناما کیس میں آڑٹیکل 62 اور 63 کے تحت نا اہل قرار کر دیا گیا تھا جس کے بعد اس میں ترمیم کی کو شش کرنے کے لیے مسلم لیگ ن نے سابق صدر آصف علی زردادری سے بھی بات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ان کو اعتماد

مریم نواز نے نواز شریف کے رویے سے متعلق کیا بات کہہ دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد متعدد بار اپنی تقریر اور بیانات میں سخت رویہ اختیار کیا جس پر مریم نواز کا کنا ہے کہ نواز شریف کا رویہ تلخ نہیں اور وہ سچی بات کررہے ہیں تو سننے کا حوصلہ رکھیں۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار لاہور پر حاضری

چوہدری نثار بھی عدالت میں طلب کر لیے گئے

سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو عدالت نے چکری کے علاقے میں 5کنال 18مرلے زمین پر قبضے کے الزام میں سمن جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی پر 5 کنال 18 مرلے کی زمین پر قبضے کا الزام تھا. سول جج نے اس کیس پر چوہدری نثار کے حق میں فیصلہ

ایم ایس دھونی 31 اگست کو اپنے کئیریر کا کون سا میچ کھیلیں گے

کولمبو ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی 31 اگست کو کولمبو میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کیریئر کا 300 واں میچ کھیلیں گے۔ 36 سالہ دھونی 299 میچوں میں 52 کی اوسط سے 9608 رنز بنا چکے ہیں جس میں 10 سنچریاں اور

لاستھ مالنگا کو کس لیے ایک وکٹ درکار ہے؟

پالے کیلی ۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر لاستھ مالنگا کو ون ڈے میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے ایک وکٹ درکار ہے۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے سری لنکا کے چوتھے کھلاڑی بن جائیں گے۔ 33 سالہ مالنگا اب تک 202 ون ڈے میچوں

مستحقین کے لیے حکومت کی طرف سےخوشخبری

فیصل آباد ۔ حکومت پنجاب نے مستحقین تک شفاف طریقے سے زکوٰۃ کی رقم پہنچانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ صرف اصل مستحقین تک ہی شفاف طریقے سے زکوٰۃ کی امدادپہنچ سکے جبکہ مقامی چیئر مین کی تصدیق کے بعد ہی مستحقین میں زکوٰۃ کی تقسیم کا عمل

ایٹمی تجربات کے خاتمے کا عالمی دن

آج پوری دنیا میں ایٹمی تجربات کے خاتمے کا عزم کرنے کے حوالے سے عالمی دن منایا جار ہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ایٹمی دوڑ کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھانا ہے جس سے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے حوالے سے عملی کوششیں کی جائیں

بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کیا کر دیا؟

بنگلادیش .(تحریک نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نے میانمر کی فوج سے جان بچا کر بھاگنے والے 90 روہنگیا مسلمانوں کو زبردستی واپس بھیج دیا ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ گزشتہ 3 دن کے اندر اسی طرح کے واقعات میں تقریباً 100 سے زائد روہنگیا مسلمان مارے جا چکے ہیں۔پولیس کے مطابق غم دھم سرحد

گرمیت رام رحیم کو عدالت نے کیا سزا سنائی؟

نئی دہلی ۔ بھارت کی ریاست ہریانہ میں مذہبی رہنما گرمیت رام رحیم کو عدالت نے زیادتی کیس میں 10 سال کی قید کی سزا سنادی ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فیصلے سے قبل فسادات کے خدشے کے پیشِ نظر پوری ریاست میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔ گرو گرمیت رام کو گذشتہ

وزیر اعظم کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت انٹر شپ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اس سال مزید 50ہزار نوجوانوںکو انٹرن شپ دی جائے گی، پاکستانی معیشت مشکلات سے نکل چکی ہے اور بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے