Monthly Archives: September 2017

بیگم کلثوم نواز کی طبعیت اچانک خراب

بیگم کلثوم نواز اس وقت انتہائی نگہداشت میں ہیں. ان کی حالت خراب ہو گئی ہے. ادویات کی ہیوی ڈوز سے قوت مدافعت انتہائی کم ہو گئی ہے. کینسر ابتدائی سٹیج کا نہیں لگتا. اور کسی بھی بیماری کے معمولی سے حملے کی وجہ سے طبیعت فوراََ خراب ہو جاتی ہے۔ گلے کے کینسر کے

بے نطیر قتل کیس میں وفاقی حکومت کا اہم قدم

قبل آصف زرداری اور مقدمے میں سزا یافتہ پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد نے بھی فیصلے کے خلاے اپیلیں دائر کررکھی ہیں۔ لیکن اب وفاقی حکومت نے بھی اس فیصٌے کا چیلنج کر دیا ہے.تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بے نظیربھٹوقتل کیس کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں چیلنج

روس کی فیس بک سے متعلق بڑی دھمکی

روس نے بھی فیس بک بند کرنے کی دھمکی دے دی.تفصیلات کے مطابق روس کے آئی ٹی کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہے کہ روس میں فیس بک بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کے لاتعداد صارفین بھی یہاں موجود ہیں لیکن یہ کوئی منفرد سروس نہیں

سروے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اصلیت بتا دی

امریکی صد ر اپنے ہی ملک میں سخت نا پسند کیے جاتے ہیں جس کا ثبوت حال ہی میں کیا گیا ایک سروے ہے.تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کونیکٹی کٹ کی کوئنی پیاک یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں ایک سروے کیا گیا جس عوام سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت اور ان

جمائما خان کو آن لائن ایپ سے گاڑٰی منگوانا مہنگا پڑ گیا

برطانہ میں ٹیکسی ڈرائیور جمائما خان کا عاشق ہو گیا.آن لائن ایپ کے ذریعے ٹیکسی بک کروانے کی وجہ سے حسن کو جمائما کا نمبر مل گیا تھا۔ حسن نے جمائما کو ایک سال کے عرصے میں ایک ہزار 182 فون کال اور 203 ٹیکسٹ میسیج بھیجے جب کہ واٹس اپ کے ذریعے بھیجے گئے

امام بار گاہ کے باہر دھماکہ

افغانستان میں محرم الحرام اور عاشورہ کی وجہ سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ لیکن دہشت گردوں نے امام بار گاہ پر خود کش حملہ کر دیا.افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں نماز جمعہ کے بعد مسجد حسینیہ پر خودکش حملوں میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ودیا بالن ٹریفک حادثےکا شکار

ودیا بالن آخری بارفلم ’’بیگم جان‘‘ میں نظر آئی تھیں لیکن فلم شائقین کے امیدوں پر پوری اترنے میں ناکام رہیں تاہم آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “تمہاری سلو” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جونومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔بالی ووڈ اداکارہ ایک حادثے میں بال بال بچی ہیں.شوبز انڈسٹری میں

شاید آفریدی 5 اکتوبر کو بڑی نیوز دینے والے ہیں

شاید آفریدی پاکستان سپر لیک میں پشاور زلمی کا حصہ رہے ہیں.قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہے 5اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز دئوںگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ پانچ اکتوبر کو پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بریکنگ نیوز

عمران خان اپنے گھر کی اینٹین اکھاڑ رہے ہیں

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے گھر کی اینٹین اکھاڑ رہے ہیں.تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ہی جماعت گراتے چلے جا رہے ہیں ،وہ اپنے گھر

چیف جسٹس کے نئے اقدام نے طلباء کو خؤش کر دیا

ایک طالبعلم کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا گیا تھا جس میں اس نے کہا تھا کہ جب بھی کوئی سرکاری نوکری آتی ہے تو اس کے ٹیسٹ کی بھاری فیس وصول کی جاتی ہے جو ایک بیروزگار شخص کیلئے ادا کرنا ممکن نہیں ہوتی.جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان