Daily Archives: September 4, 2017

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس میں جنوبی افریقہ 5957 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا 5505 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جب کہ پاکستان 3885 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت 5266 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ بالنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزووڈ پہلےنمبر پر ہیں

بولڈ اداکارہ کا نیا روپ دیکھ کر سب ہی حیران

بالی ووڈ اداکارہ تنوشری نے فنی کیرئیر کا آغاز 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’عاشق بنایا آپ نے‘‘ سے کیا جس میں انھوں نے عمران خان کے ساتھ کام کیا فلم نے باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی توحاصل نہ کی لیکن اداکارہ نے خوب شہرت حاصل کی جس کے بعد انہوں نے متعدد

پرینکا چوپڑا کس کی بیوی بنیں گی

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کامیابی سے اپنا فنی سفر جاری رکھا ہوا ہے، اس سلسلے میں پہلے اردو کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے سے انکار کیا اور اس کے بعد انہوں نے سنجے

پاکستانی فلموں نے دھوم مچا دی

عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے دھوم مچادی ہے اور ان کے تمام شو ہاؤس فل جارہے ہیں۔ سینما گھروں میں شہریوں کا ہجوم قابلِ دید ہے جبکہ ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کو باکس آفس پر عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔خبروں سے پتا چلتا

دوسروں کی دیکھا دیکھی جمائی کیوں آ جاتی ہے

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ اگر آپ کے سامنے کوئی شخص جمائی لے رہا ہے تو آپ کو بھی اس کا دیکھا دیکھی جمائی آ جائے گی لیکن اس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی تا ہم اب ماہرین نے اس کی وجہ بھی دریافت کر لی ہے.دماغی ماہرین کے مطابق جماہی لینے

خاتون کو سب سے بڑی خوش خبری مل گئی

عید کے پر مسرت موقع پر جنوبی پنجاب کی ایک خاتون کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی،خاتون کے ہاں ایک ساتھ ہی پانچ بچوں کی ولادت ہوئی ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ پانچوں صحت مند ہیں ۔ یہ خوشخبری سن کر گھر والوں کی خوشی کا ٹکا نہ نہ

عامر خان نے پاکستانیوں کو نئی خوش خبری سنا دی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم میں علیحدگی کا معاملہ پچھلے دنوں خبروں کی زینت بنا رہا تاہم اب پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانیوں کو ایک نئی خوشخبری سنائی ہے.اور انھوں نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے باکسنگ لیگ منعقد کرانے کا اعلان کیا

عمران خان نے نواز شریف کو جواب دے دیا

پاناما کیس میں نا اہل ہونے کے بعد نواز شریف نے اپنے بیانات میں متعدد بار کہا کہ آخر مجھے کیوں نکالا گیا .نواز شریف کے بار بار پوچھنے پر بلا آخر عمران خان نے بتا دیا کہ آخر نواز شریف کو کیوں نکالا گیا.پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی چئیر مین عمران خان نے کہا

آئی سی سی سیکیورٹی ٹیم کے اہلکار پہنچنا شروع

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ آباد ہونے کا خواب پورا ہونے جا رہا ہے.اور ورلڈ الیون کی سیکورٹی کے لیے پاکستان میں بہت سخت اقدامات کیے جا رہہے ہیںِ.تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سیکیورٹی ٹیم کے اہلکار لاہور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جنہیں پنجاب حکومت

ترک صدر نےروہنگیا مسلمانوں کے دل جیت لیے

برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے.روہنگیا مسلمانوں کی آبادیوں پر فوج اور ملیشیاءکے حملوں کے بعد نوے ہزار کے قریب مسلمان جان بچا کر بنگلہ دیش کی سرحد پر پہنچ گئے ہیں لیکن بنگلہ دیش کی طرف سے بھی کوئی مثبت جواب نہیں پاتا ، میانمار میں مسلمانوں کے گھروں کو بھی