Daily Archives: September 5, 2017

چینی اور بھارتی وزیر اعظم میں ملاقات

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چینی اور بھارتی وفود کی ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں سرحدی امور پر تبادلہ خیال ہوا.تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے

ترک صدرایک بار پھر سب پر بازی لے گئے

ترک صد رجب طیب اردگان نے میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔استنبول میں اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جمہوریت کی آڑ میں اس نسل کشی پر آنکھیں بند کرلی ہیں وہ بھی شریک جرم ہیں۔ہزاروں روہنگیا مسلمان نسلی تشدد سے بچنے کیلئے سرحد پار

پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 296 خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق پرواز کی لینڈنگ کے دوران ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا اور فضا میں ہی جہاز کے انجن کا کور بھی کھل گیا تاہم پائلٹ نے کمال مہارت سے جہاز کو زمین پر

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی دوریاں ختم

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی 2005 میں فلم ’’مسٹر اینڈ مسز اسمتھ‘‘ کے بعد سے ایک ساتھ رہ رہے تھے اور دونوں 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے.لیکن شادی کے صرف دو سال بعد ہی دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا تھا۔انجلینا جولی نے اپنے تازہ انٹرویو میں بھی اس بات کا اعتراف

جامعہ کراچی نے طلبہ کا ریکارڈ کس کو دینے کا فیصلہ کر لیا

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے مرکزی ملزم عبدالکریم سروش صدیقی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ جامعہ کراچی کا طالب علم ہے، جس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی سوال اٹھایا ہے کہ کیا جامعات دہشت گردوں کی افزائش گاہ بن گئی ہیں۔ تا ہم

نواز شریف کی تباہی میں کس کا ہاتھ ہے

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد لندن پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز کا سب سے زیادہ ہاتھ ہے، لندن قیام کے دوران حدیبیہ پیپر ملز کیس پر بھی بات کریں گے۔شیخ رشید احمد نے لندن پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے

انوکھے آئیڈیا نے بچی کو کروڑ پتی بنا دیا

انسان اس دنیا میں نت نئے آئیڈیاز متعارف کرواتا ہے جس کا فائدہ نہ صرف اس کو بلکہ پوری دنیا کو ہوتا ہے.ایسے ہی ایک آئیڈیا نے ایک چھوٹی سی بچی کو کروڑ پتہ بنا دیا. ویب سائٹ thelastamericanvagabond.com کی رپورٹ کے مطابق 11سالہ مکیلا (Mikaila) نے چھوٹی سی عمر میں سکنجین فروخت کرنے کا

عاصم باجوہ اس وقت کہاں ہیں؟

جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی فریضہ حج ادا کر لیا ہے . سوشل میڈیا کے دور میں جنرل باجوہ نے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پراپنی حج کی ادائیگی کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں احرام میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ تصویر اس وقت لی گئی

مسلم لیگ ن کے اور امیدوار مشکل میں پھنس گئے

صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین بھی ایک مشکل میں پھنس گئے.این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انھیں الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس پیش کیا گیا تا ہم وہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے.جس پرچیف الیکشن کمشنر نے شدید اظہار برہمی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق این

عامر خان نے اپنا اگلا مشن بتا دیا

پاكستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ لیگ بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انھوں نے کہا کہ اس لیگ کو کامیاب بنانا میرا مشن ہے،تفصیلات کے مطابق پاكستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ’’سپر باكسنگ لیگ‘‘ كو كامیابی سے ہمكنار كرنا مشن ہے کیوں کہ اس لیگ