Daily Archives: September 7, 2017

برمی مسلمانوں کے حق میں لبرٹی چوک پر IBL کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

آئی بی ایل کے زیر اہتمام برمی مسلمانوں کے حق میں لبرٹی چوک میں مظاہرہ یونائیٹڈ نیشن مسلمانوں کی نسل کشی کو فور بند کروائے یہ دہشت گردی کی بد ترین مثال ہے: میجر سعید( چئیر مین آئی بی ائل) سول سوسائیٹی کو برمی مسلمانوں کے ساتھ پوری قوت سے کھڑا ہونا چاہئیے :بلال مصطفوی

اسرائیل نے شام پرحملہ کردیا

اسرائیل کے جنگی جہازوں نے شام کے فوجی اڈے پر حملہ کردیا. تفصیل کے مطابق شامی فوج کے جنرل کمانڈ رتصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے صوبے ہاما کے علاقے مسیف میں واقع فوجی اڈے پر حملہ کیا. جس کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے اور بڑے پیمانے

سونے کی قیمت میں بڑی تبدیلی

سونا اب غریب آدمی کی پہنچ سے بلکل باہر ہو چکا ہے. اعر وہ اسے کریندنے کا سوچ بھی نہیں سکتا.سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے دہشت گردی سے متعلق نیا بیان جاری کر دیا

دفتر خارجہ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس کے اختتام پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خطے میں تبدیلی کے باعث نئی جغرافیائی تبدیلیاں آ رہی ہیں، نئے اتحاد بن رہے ہیں اور ہمیں بھی نئی اور درست سمت کا تعین کرنا ہو گا، ہمیں شدت سے احساس ہے کہ

ہمایوں سعید کس ہندوستانی اداکارہ کے ساتھ کام کر نا چاہتے ہیں

ان دنوں پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار ہمایوں سعید اپنی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کی کامیابی کاجشن منارہے ہیں،لیکن اب انھوں نے اپنی ایک خواہش کا اظہار کیا ہے.نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں کرینہ کپور بہت پسند ہیں اور اگر انہیں موقع ملا تو وہ کرینہ

سات ستمبر133یوم تحفظ ختم نبوت (رانا اعجاز حسین چوہان)

ایک مسلمان کے لئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ خلوص نیت کیساتھ اللہ ربّ العزت کے خالق کائنات اور وحدہ لاشریک ہونے کے اقرار کے ساتھ ، نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے خاتم النبین ہونے کا کامل یقین رکھتاہو۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا اور

برازیل کے سابق وزیر کے گھر سے کروڑوں ڈالر برآمد ہوئے

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برازیل کے سابق وزیر قانون گیڈل ویرا لیما کو برازیلین پولیس نے کرپشن کے الزام میں رواں سال جولائی میں گرفتار کیا تھا. لیما نے گزشتہ برس اپنے اوپر لگنے والے کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات اورتفتیش کے دوران نومبر میں اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا تھا لیکن ان کے

رومان رئیس نے بھی شادی کا لڈو کھا لیا

رومان رئیس نے ایک نجی چینل کے شو مین اپنی منگنی سے متعلق بتایا تھا تا ہم اب وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق رومان رئیس کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، جمعرات کو دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے

برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر ایران اور ترکی کا ردِ عمل (مقصود انجم کمبوہ)

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ میانما ر میں فوج اور حکومتی جتھوں کی جانب سے 5روز میں 2100دیہات ، مسلمانوں سمیت جلا دئیے گئے ہیں 10ہزار افراد بھاگتے ہوئے مارے گئے ہیں1500سے زائد خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے

معجزوں کا انتظار چھوڑ دیں (شیخ خالد زاہد)

ہم آپسی گفتگو میں وقت کی بے رحمی کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور بھرپور الزام تراشی وقت پردھرتے ہیں۔ وقت کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے اللہ کی دی ہوئی عقل کو استعمال نا کرنا یا پھر غلط استعمال کرنا ہمارے برے وقت کی پرورش کا سبب بنتا ہے۔ اگر کراچی کے حالات خراب