Daily Archives: September 9, 2017

عامر خان نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کر لیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان جاری لڑائی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے، دونوں کی جانب سے گزشتہ کافی عرصے سے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا سلسلہ جاری تھا جہاں عامر اپنی اہلیہ سے تنگ تھے وہیں فریال نے عامر کو برباد کرنے کی کئی بار دھمکی

اے آر رحمان بھی بھارت میں انتہا پسندی پر بول پڑے

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقارا ے آر رحمان کو اب تک دو گریمی اور ایک گولڈن گلوب ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے جب کہ وہ دنیا کے معروف ترین فنکاروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔اے آر رحمان بھی بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر بول پڑے.اے آر رحمان نے چند روز قبل ہندو انتہا پسندی

عمران خان کہاں روانہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پروازپرلندن روانہ ہو گئے۔ عمران خان کے صاحبزادے سلمان ، قاسم اور پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔ عمران خان اورعثمان ڈارایک ہفتے کے دورے پرلندن گئے ہیں تاہم دورے کے دوران پارٹی رہنماؤں سے بھی

میانمار مسلمانوں کے حق میں پاکستان کا شاندار کام

میانمار میں ریاستی تشدد کے نتیجے میں سیکڑوں مسلمان شہید اور لاکھوں ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔عالمی برادری کی اس پر خاموشی قابل افسوس تھی لیکن اب پاکستان نے برمی مسلمانوں کے حق میں ایک زبرداست اقدام کیا ہے اور میانمار کے سفیر یوون منٹ کو دفتر خارجہ طلب کر لیا. تفصیلات کے مطابق

آصف علی زرداری مشکل میں پھنس گئے

گزشتہ ماہ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 16 سال بعد غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کیس میں بری کردیا تھا . لیکن اب پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

انجمن تاجرا ن نے 120کے ضمنی انتخاب میں کس کی حمایت کا اعلان کیا

لاہور( تحریک نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجرا ن نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی بھرپور حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ معیشت کی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور جمہوریت کا تسلسل نا گزیر ہے ،پاکستان کو دنیا میں باوقار ملک کے طور پر منوانے کیلئے اتفاق رائے

چار بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا

جامشورو (تحریک نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ کے علاقے جامشورو میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر 4 بچوں کی ماں سمیت دو افراد کو قتل کردیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) جامشورو عرفان بہادر کے مطابق دوہرے قتل کا واقعہ جامشورو کے گاؤں محمد یوسف کھوسو میں پیش آیا جہاں اللہ داد نامی شخص نے

منی لانڈرنگ کی عالمی فہرست میں پاکستان کا کون سا نمبر ہے

واشنگٹن (تحریک نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں سرمائے کے غیر قانونی لین دین کی نگرانی کرنے والے سوئٹزرلینڈ کے ایک ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان ان 50 ملکوں میں شامل ہے جہاں دہشت گردی کے لیے سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خطرات سب سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باسل انسٹی ٹیوٹ آف گورننس نے

اداکارہ صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ہیں اور روپوش ہیں، ماڈل صوفیہ مرزا کو طلبی کے نوٹسز بھی بھجوائے جا چکے ہیں. ماڈل صوفیہ مرزا طلبی نوٹسز کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئیں. صوفیہ مرزا کا عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث مقدمہ التوا کا شکار ہے . ماڈل

لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دے دی

لاہور( تحریک نیوز ڈیسک)برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ