Daily Archives: September 11, 2017

ترک ہیکرز نے میانمار حکومت کو مزا چکھا دیا

میانمار حکومت کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کیخلاف بطور احتجاج متعدد سرکاری و غیرسرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی ٹی اور سائبر سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر یو نائنگ موئی نے کہا کہ سائبر حملوں کا آغاز 31 اگست سے ہوا جو تاحال جاری ہے جس کے

میری بیٹی نے میری زندگی کو مکمل کر دیا ہے

ناموربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے کچھ عرصے قبل ایک یتیم بچی گود لی جس کا نام نشا کورویبررکھا ، سنی لیون کی بچی گود لینے کی خبر بھارتی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، کئی لوگوں نے سنی کے اس قدام پر شدید تنقید کی

امریکہ کی اگلی ملکہ حسن کون ہے

امریکی شہر اٹلانٹا سٹی میں منعقدہ مس امریکا 2018 کے مقابلے میں 51 حسیناؤں نے شرکت کی اور ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے تاہم شمالی ڈکوٹا کی کارا مونڈ سب پر بازی لے گئیں اور مس امریکا 2018 کا تاج جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔ مقابلے کے ججز کی جانب

عمران خان نے اپنے مداحوں کا دل توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ کل (بروز منگل) ہونے جا رہا ہے.پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان کو بھی پی سی بی کی جانب سے میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم آنے کی دعوت دی گئی ہے مگر ان کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر یہ ہے کہ وہ قذافی سٹیڈیم

یوایس اوپن ٹائٹل کس نے جیتا

ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دیکر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینزسنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔نیویارک کے فلشنگ میڈوز میں کھیلے گئے فائنل میں 31 سالہ نڈال نے اسٹریٹ سیٹس میں 6-3، 6-3 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔رافیل نڈال نے تیسری دفعہ یوایس اوپن چمپئن شپ

مریم نواز بے نظیر بھٹو نہیں بن سکتی

آج کل مریم نواز اور بے نظیر بھٹو کا بہت زیادہ موازنہ کیا جا رہا ہے.جس پر پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مریم نوازکے مقدر میں بے نظیر بھٹو بننا نہیں ہے،کیونکہ انہیں بینظیربھٹوبننے کیلئے بڑے پاپڑبیلنے پڑیں گے،مولابخش چانڈیوکا کہنا تھا کہ مریم بی بی آپ انتخاب لڑیں، بی

کیا عامر لیاقت میانمار نہیں گئے؟

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ انہیں میانمار پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا اور 6 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد ڈی پورٹ کردیا گیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور وقار ذکا روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے میانمار گئے تھے لیکن انہیں ڈی پورٹ کردیا گیا ۔

پریانکا چوپڑا نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

پریانکا چوپڑا نے مسلمانوں کے دل جیت لیے.اداکارہ پریانکا چوپڑا مسلمانوں کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں ، کچھ عرصہ قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اذان سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اذان کی آواز سن کر بہت سکون محسوس ہوتاہے، وہ جب

ورلڈ الیون ٹیم کی شاندار کٹ تیار کر لی گئی

قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان کل 12 ستمبر کو پہلا میچ کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 15 اور 16 ستمبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا۔ لوگوں کا جوش و جذبہ بھی عروج پر دیکھا جا رہا ہے اور لوگ میچز کو لے کر پر جوش

بلاول بھٹو کا قائداعظم کے یوم وفات پر اہم پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ائد اعظم کی یوم وفات پر اپنابیان جاری کیا ہے.جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم کا احسان قوم کبھی نہیں بھول سکتے ہم قائد اعظم کے افکار پر چل کر ہی ایک عظیم قوم بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی