Daily Archives: September 12, 2017

پاناما فیصلہ پر نظر ثانی کا اگلا موڑ

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو نا اہل کیا گیاتھا. لیکن نواز شریف نے اس فیصلے کو مسترد کر دیا تھا.آج نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے بھی مؤقف پیش کیا کہ اصل حکم فائنل آرڈر آف دی کورٹ تھا جو 5 رکنی بنچ نے جاری کیا اسی پرعملدرآمد ہورہا ہے اس

اے ٹی ایم کے ذریعےروزانہ کتنے ریال نکالے جاتے ہیں

جدہ ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے کہاہے کہ مقامی کھاتے دار روزانہ اے ٹی ایم کے ذریعے2 ارب ریال سے زیادہ رقم نکال رہے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابقسعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی عوام فی گھنٹہ85 ملین ریال نکاتے ہیں

منا بھائی سلسلے کی اگلی فلم کیسی ہوگی

نئی دہلی ۔ (تحریک نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ فلم منا بھائی سلسلے کی اگلی فلم کا عنوان منا بھائی چلے امریکا نہیں ہو گا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار سنجے دت نے فلمبھومی کی تشہیر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم منا بھائی سلسلے کی اگلی فلم

امیتابھ بچن نے اپنا پسندیدہ مشغلہ بتا دیا

ممبئی ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔اداکارہ امیتابھ بچن جو تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت زیادہ ایکٹو دکھائی دیتے ہیں اور اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کرتے ہیں نے کہا کہ

خواتین کےتحفظ کے لیےارجن کپور میدان میں آ گئے

ممبئی ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ارجن کپور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی عالمی مہم کے سماجی رکن بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی عالمی مہم جس کا نام رائزنگ گرلہے کے سماجی رکن بن گئے،اداکار کااس حوالے سے کہنا ہے کہ خواتین معاشرے

بھارت اور جاپان کے وزرااعظم کا نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنےکا فیصلہ

نئی دہلی (تحریک نیوز ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی اور ان کے جاپانی ہم منصب شنزو ایبے 14 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات میں پہلے بلٹ ٹرین منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منصوبے کا سنگ بنیاد گجرات کے شہر احمد آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں رکھا جائے

اسرائیلی جیلوں میں‌قیدفلسطینیوں کی جانوں کو خطرہ

رام اللہ (تحریک نیوز ڈیسک)فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی تنظیموں نے اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید تنہائی میں ڈالے گئے فلسطینیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مسلسل قید تنہائی کے تحت پابند سلاسل فلسطینیوں کی صحت بری

نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل

واشنگٹن(تحریک نیوز ڈیسک)امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کیخلاف جنگ آج بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئیں،

موصل میں داعشی خواتین نے اپنے ساتھ کیا کیا

ریاض(تحریک نیوز ڈیسک)عراق کی انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر سنہ 2016ء میں موصل شہر میں داعش کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن میں کم سے کم 30 داعشی خواتین خود کش بمباروں نے خود کو دھماکوں سے اڑا دیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس

ججز کے ہاتھوں سے انگلش کی کتابیں لیکر قرآن پاک تھما دوں گا

جماعت اسلامی نے کرپشن کے خاتمے کیلیے لاہور سے راولپنڈی تک ’’احتساب مارچ‘‘ کیا۔جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے خود کی، احتساب مارچ داتا دربار لاہور سے شروع ہوا، جس سے سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نیب آصف زرداری کی طرح نوازشریف کو بھی ولی اللہ ثابت کرنے پر