Daily Archives: September 13, 2017

عمران خان کل کہاں آئیں گے

تحریک انصاف کے چیئر مین کل مال روڈ پر ریلی نکالیں گے اور داتا در بار پر حاضری دیں گے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹرل وائس پریزیڈنٹ شعیب صدیقی نے کمشنر لاہور کو خط درخواست کی ہے کہ عمران خان 14ستمبر کو داتا دربار میں حاضری دیں گے اور مال روڈ

گندم کی بھرپور پیداوار کیلئے کیا چیز ضروری ہے

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گندم کی بھرپور پیداوار کے لیے با کفایت آبپاشی ضروری ہے اگر گندم کی فصل کو بروقت پانی نہ دیا جائے تو اس سے پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ہے پانی کی کمی غزائی اجزا کی فراہمی متاثر کرتی ہے، علاوہ ازیں زیادہ آبپاشی نہ صرف پانی کے ضیاع

مکئی کی فصل کی غذائ اہمیت

زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ گندم اور چاو ل کے بعد مکئی کی فصل غذائی اجنا س میں اہمیت کی حامل ہے، پاکستان میں مکئی کی 2فصلیں بہاریہ اور موسمی کا شت کی جا تی ہے یہ فصل اپنے کم دورا نیہ کا شت کی خاصیت کی وجہ سے دوسر ی فصلوں کے

وہاب ریاض مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہو گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی۔فاسٹ باؤلر نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں تو شرکت تھی لیکن مریم نواز کی تقریر پر تالیں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی اجتناب کیا۔بعد ازاں میڈیا

نجم سیٹھی نے کرکٹ شائقین کو ایک اور خوشخبری سنا دی

خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، مناسب حالات اور آئی سی سی کی کاوشوں کی بدولت عالمی کرکٹرز پاکستان آ کر کھیلنے پر تیار ہوئے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے حالیہ دورہ کے

وزیرداخلہ نے کس پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

وزیرداخلہ نے کہا کہ انصار الشریعہ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے، انصار الشریعہ کے سرغنہ سمیت چار مرکزی عہدیدار گرفتار ہوئے ہیں، کچھ عناصر کا پیچھا جاری ہے، انہیں بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا اور اس حوالے سے ڈی جی رینجرز نے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلیا کی ملٹری اور سول قیادت سے ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلیا میں آسٹڑیلیا کی ملٹری اور سول قیادت سے ملاقات کی ہے ۔جس میں آسٹریلیوی نمائندوں نے دہشت گردی کی خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کو تسلیم کیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے

شیخ رشید کے ہاتھ میں لیڈیز پرس

شیخ رشید احمد سمیت پاکستان کے متعدد سیاستدانوں اور کاروباری شخصیات نے برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت کی بیٹی کی لندن میں ہونے والی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب کے دوران شیخ رشید احمد نے نعیم الحق اور دیگر لوگوں کے ساتھ ایک تصویر کھنچوائی جو اس وجہ سے یاد گار

عدالت نےنواز شریف کو طلب کر لیا

وفاقی دا رالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو حسن اور حسین نواز سمیت 19ستمبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اور ان کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز 19ستمبر کو نیب کی جانب

آنگ سان سوچی خوف کا شکار

آنگ سان سوچی کو میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری ریاستی تشدد کی مذمت نہ کرنے پر دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے.میانمار کی حکمراں جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی