Daily Archives: September 15, 2017

این اے 120 فاتح کون؟

پنجاب کے حلقہ NA 120 سے قومی اسمبلی کے رکن اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے نااہلی کے بعد جہاں قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے ذریعے نیا وزیر اعظم منتخب کیا گیا وہاں مذکورہ حلقہ میں ضمنی الیکشن کا بھی اعلان کرایا گیا۔ خالی سیٹ پر الیکشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی

صاف کپاس کی قیمت میں بھی اضافہ متوقع

لاہور ( تحریک نیوز ڈیسک)کپاس کی چنائی کے لئے جدید طریقہ اختیار کرنے سے دنیا بھر میں پنجاب کی کپاس کو خاص اہمیت ملی ہے ،ترجد طریقہ سے کپاس کی چنائی سے الائشوں سے محفوظ ہوگئی ہے جس وجہ سے اب اس کی قیمت بھی زیادہ ملے گی ،آلود گی سے پاک یہ کپاس اب

برماکے مسلمانوں کے حق میں ناروے میں مظاہرہ

پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اہتمام اسلامک کونسل ناروے نے کیا ،سینکڑوں لوگ کی شرکت اوسلو(این این آئی)برما کے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں اور ان کے نسل کشی کے خلاف بدھ کی شام نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام اسلامک کونسل ناروے نے کیا جس میں سینکڑوں

انوشہ رحمان نے پاناما کیس میں نظر ثانی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد کیا کہا

پاناما کیس میں نظر ثانی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ نظر ثانی اپیلوں مسترد کرنا مایوس کن ہے تفسیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں نظر ثانی اپیلوں مسترد کرنا مایوس کن ہے

انیل کپور نے اپنی اگلی فلم کے کردار سے متعلق بتا دیا

ممبئی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)بالی وڈ اداکار انیل کپورفلم پھنے خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے ۔بھارتی زرائع کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم پھنے خان میں انیل کپور ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ رائے بچن مرکزی کردار ادا کریں گی

پریانکا چوپڑا کی اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات

ممبئی ۔ (تحریک نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات کی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔انہوں نے کہا کہ شامی پناہ گزینوں کے جاری بحران

شاہ رخ خان کا ٹی وی شو کب آن ائیر ہو گا

ممبئی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا ٹی وی شو ٹیڈ ٹاکس انڈیااکتوبر کی بجائے نومبر یا دسمبر کے وسط میں بھارتی ٹی وی پر آن ایئر ہو گا ۔بھارتی زرائع کے مطابق شاہ رخ خان ٹی وی شوٹیڈ ٹاکس انڈیاکی میزبانی کریں گے ،شو اکتوبر میں آن

ڈینگی اہم مسئلہ ہے

اسلام آباد ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ

لاہور۔ (تحریک نیوز ڈیسک )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج جمعہ کی شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور ڈائریکٹر

اوزون کی تہہ کے تحفظ کاعالمی دن

لاہور۔ (تحریک نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں اوزون کی تہہ کے تحفظ کاعالمی دن کل16 ستمبر کو منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصد تمام مخلوقات کے صاف اورصحت مند مستقبل کیلئے شعور ،ذمہ داری اور عملی کام کو آگے بڑھا نا ہے ۔اوزون سورج کے گرد وہ تہہ ہے جو سورج کی