Daily Archives: September 16, 2017

فرحان اختر اب یہ کام بھی کریں گے

ممبئی ۔ بالی وڈ اداکار و فلمساز فرحان اختر فلم گلے بوائز کے ڈائیلاگ لکھیں گے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار فرحان اختر نہ صرف فلم گلے بوائز کے ڈائیلاگ لکھیں گے بلکہ معاون پروڈیوسر بھی ہوں گے،فلم کی ہدایاتکار فرھان کی بہن زویا اختر ہوں گی،فرحان اور زویا اس سے قبل فلم زندگی نہ

اگلے بیس سالوں میں تیل کی قیمت کیا ہو گی

واشنگٹن (تحریک نیوز ڈیسک)امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی نے کہاہے کہ اگلے بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔2040ء تک تیل کی طلب اور کھپت میں اضافے کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کے ممالک کو تیل کی پیداوار میں بھی اضافہ کرنا ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق

بھارت کا پاکستان کے خلاف اہم قدم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں. اس کے علاوہ نریندر مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ مودی نے ڈیم کی گہرائی 127 میٹر رکھی تھی مگر اب ڈیم کی گہرائی 127 میٹر سے بڑھا کر ایک سو 138 میٹر کردی اور نریندر

کراچی میں آئندہ چند روز میں کیا ہو گا

کراچی (تحریک نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے ور آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں رواں سال کا مون سون سسٹم

سیاسی مخالفین احمقوں کی جنت میں ہیں

پشاوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین احمقوں کی جنت میں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر 2018 کے انتخابات میں نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ چاروں صوبوں اور وفاق میں کلین سویپ کرے گی اور حکومت بنائے گی۔ پی پی پی اور اے این پی اور

بھارتی حکومت کا خفیہ مسودہ غلطی سے لیک

روہنگیا مسلمانوں کی ملک سے بے دخلی کا بھارتی حکومت کا خفیہ مسودہ غلطی سے لیک ہوگیا،مسودے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی موجودگی سیملک میں موجود میانمار حکومت کے سفارتی مشن اور بدھ مت کے افراد کے خلاف تشدد پھیلنے کا خطرہ ہے ۔مسودے میں لکھا گیا کہ حکومت 40 ہزار روہنگیا مسلمانوں کوسیکورٹی سمیت

پیرس ایک سو سال بعد کون سا کام کرے گا

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی )نے 2024 کے گرمائی اولمپکس کی میزبانی کے لئے پیرس اور 2028 کے اولمپک کھیلوں کے لیے لاس اینجلس کا نام باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اراکین نے گزشتہ روز اس غیرروایتی تجویز پر

نیٹو کا عالمی برادری سے شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدام کی اپیل

برسلز ۔ (تحریک نیوز ڈیسک)نیٹو نے عالمی برادری سے شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدام کرنے کی اپیل کی ہے۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جنز سٹولٹن برگ نے جمعہ کو شمالی کوریا کے چھٹے جوہری تجربے کے خلاف اپنا فوری ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شمالی کوریا کی حرکت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداوں سنگین

ایسی سیاسی جماعت جس نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

سندھ نیشنل فرنٹ کے پاکستان تحریک انصاف میں انضمام کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے انضمام کے لیے سندھ نیشنل فرنٹ کی تمام شرائط کو تسلیم کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے لیے یہ ایک بہت بڑی خوشخبری ہے. عمران خان 19ستمبر کو

مراد علی شاہ کی عمران خان پر کڑی تنقید

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کو کرکٹ تو آتی ہے مگر وہ سیاسی نا بالغ ہیں.تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو سیاسی نابالغ قرار دیتے ہوئے کہا کہ