Daily Archives: September 17, 2017

پھر سے دھما کہ………..باجوڑ ایجنسی

(تحریک نیوز ڈیسک)باجوڑ ایجنسی…تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں لیویز کو نشانہ بنایا گیا جس میں پولیٹکل تحصیلدار ماموند فواد علی

کس کے مقدمات میں کوئی صداقت نہیں

(تحریک نیوز ڈیسک) لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے مقررہ مدت کے اندر پاکستان واپس جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے خلاف چلائے جانے والے مقدمات کے حوالے سے

اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو کیا ہوگا

(تحریک نیوز ڈیسک)نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔ برطانوی میڈیا کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم

اداکاری کے جوہر دکھانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار کو کیا ہوگیا

(تحریک نیوز ڈیسک)پشاور: پاکستان ٹیلی ویژن پر چالیس سال تک اداکاری کے جوہر دکھانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار افتخار قیصر 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے افتخار قیصر شدید علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے، وہ برین ٹیومر کی بیماری میں مبتلا تھے

الیکشن کمیشن کے رویے سے کون مطمئن نہیں

(تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے رویے سے مطمئن نہیں ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 120 کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے میں بہت پرامید ہوں، الیکشن مہم کے

این اے 120 میں آج دھماکے دار میچ جاری

( تحریک نیوز ڈیسک)لاہور میں حلقہ این اے 120 کا تاریخی ضمنی انتخابی معرکہ شروع ہوگیا ہے اور ووٹرز کی بڑی تعداد حق رائے استعمال کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی، جب کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان زبردست جوش وخروش کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ووٹرز کو جامع تلاشی کے بعد پولنگ اسٹیشن