Daily Archives: September 19, 2017

مشال قتل کیس میں اہم موڑ

14 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہجوم نے طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس

میرا اپنے متعلق باتوں پر بھڑک اٹھیں

فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ

رانا ثنا اللہ نے این اے 120 کے الیکشن کے متعلق کیا کہا

این اے 120 کے الیکشن جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات کے مطابق لاہورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ن لیگ نے الیکشن جیتا ،اب پنڈی کا شیطان ،مکار مولوی اور عمران خان تسلیم کر

ہاشم آملہ نے پی ایس ایل کھیلنے سے متعلق کیا کہا

آزادی کپ کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ نے دورہ پاکستان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کا دورہ شاندار رہا جب کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے گھر جیسا ماحول محسوس ہوا اور ورلڈ الیون

پاکستانی ٹیم ان ایکشن

چیمپئنز ٹرافی اور آزادی کپ 2017ء میں کامیابی کے بعد قومی شاہین پھر سے ایکشن میں آنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں ۔اور اس کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ہے. سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا ہے۔کیمپ میں بیٹنگ، بولنگ،

پاکستانی طالب علموں نے لاکھوں ڈالرز جیت لیے

امریکہ میں پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق چار پاکستانی طالبعلموں نے اپنا پراجیکٹ پیش کیا جو کہ پناہ گزینوں کی مشکلات کے پیش نظر، انہیں سولر پاور رکشوں کی فراہمی تھاجن سے دنیا بھر میں گھرے پناہ گزینوں کی مشکلات میں خاطر خواہ کمی واقع اور

افغانستان کی صورتحال کا کوئی فو جی حل نہیں

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی سے ملاقات کی جس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا کوئی فوجی حل نہیں ٗ پاکستان اور افغانستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگاس، اس ملاقات میں دونوں

چائے زیادہ پینے کے کیا نقصانات ہیں

پاکستان میں اکثر لوگ چائے بہت زیادہ کثرت سے پیتے ہیں، انہیں چائے نہ ملے تو لڑنے کو دوڑتے ہیں، چائے پئے بغیر ان کا دن نہیں گزرتا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چائے پینے سے تھکن اتر جاتی ہے اور دماغ فریش ہو جاتا ہے. تا ہم چائے کا زیادہ استعمال ہماری صحت کے

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا اگلا قدم کیا ہے

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی قربتوں کی خبریں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں ویرات کوہلی نے ہمیشہ انوشکا کے لیے اپنے جذبات ظاہر کیے ہیں لیکن انوشکا نے کبھی اس بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ لیکن دونوں اب اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن اپنے

ریما نے اپنی شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق کیا کہا

لالی ووڈ پر برسوں تک راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان نے اپنی شادی کی بعد کی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے بعد اپنی حقیقی زندگی کو انجوائے کررہی ہوں اور فی الحال میری تمام تر توجہ اپنے گھر پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہاکہ فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کہا